• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چمن سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 30, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چمن سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےچمن سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلا اشتعال جارحیت کی پرزور مذمت کی ہے۔بدھ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے دشمن کو بھرپور جواب دینے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی آپریشنل صلاحیتوں کو سراہا۔محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے موثر کارروائی کرکے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا، سکیورٹی فورسز کے جری سپوت سرحدوں کے دفاع کے لیے پر عزم ہیں،پاکستان کی بہادر سکیورٹی فورسز افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے پسماندہ علاقوں اور صنعتوں کو سستی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ نے ہدفی سبسڈی کےلیے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی سے ملاقات، ریلوے اور مواصلات کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ، ملکی ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری اور اصلاحاتی اقدامات پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی سے ملاقات، ریلوے اور مواصلات کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ، ملکی ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری اور اصلاحاتی اقدامات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی وفاقی وزیر محمد حنیف عباسی سے ملاقات، ریلوے اور مواصلات کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ، ملکی ٹرانسپورٹ نظام کی بہتری اور اصلاحاتی اقدامات پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper