• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزارت اطلاعات و نشریات نے کنڑ حملوں سے متعلق افغان میڈیا اور افغان طالبان حکام کا بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 27, 2026
in پاکستان
0
وزارت اطلاعات و نشریات نے کنڑ حملوں سے متعلق افغان میڈیا اور افغان طالبان حکام کا بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وزارت اطلاعات و نشریات نے کنڑ حملوں سے متعلق افغان میڈیا اور افغان طالبان حکام کا بے بنیاد پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔ فیکٹ چیک وزارت اطلاعات و نشریات کی سماجی رابطہ کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ افغان صوبے کنڑ میں فرضی حملوں کے حوالے سے افغان میڈیا اور افغان حکام کی جانب سے مسلسل پروپیگنڈا مہم جسے بھارتی پروپیگنڈا عناصر کی پشت پناہی حاصل ہے، اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ افغان طالبان رجیم جس کے پاس اپنے شہریوں کو خدمات، فلاح و بہبود اور حکمرانی کے حوالے سے دینے کے لئے کچھ نہیں، صرف غلط معلومات اور نفرت پر انحصار کر رہی ہے۔انہوں نے اپنے بھارتی پروپیگنڈا ماسٹرز سے صرف جھوٹ اور فالس فلیگ آپریشنز ہی سیکھے ہیں۔ ایسے قابل رحم ہتھکنڈے اور گھناؤنے الزامات مضحکہ خیز ہیں۔ تاہم یہ واضح ہونا چاہئے کہ آپریشن غضب للحق کے تحت جب بھی اور جہاں بھی پاکستان افغان سرزمین پر موجود دہشت گرد ڈھانچے کو نشانہ بنائے گا تو یہ سابقہ کارروائیوں کی طرح مکمل طور پر اعلان شدہ اور دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ڈھانچے کو نشانہ بنانے کے واضح اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہوگا۔

Previous Post

وفاقی آئینی عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرکے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن رولز کی کالعدم قرار دی گئی دفعات بحال کر دیں

Next Post

محمد میڈیکل کالج میرپورخاص کی طالبہ کی افسوسناک موت کے واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں،صدرپی ایم اینڈڈی سی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper