اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 23 اپریل 2026 کو متحدہ عرب امارات کے ابوظہبی فنڈ فار
ڈویلپمنٹ کو ایک ارب امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی ہے۔ گزشتہ ہفتے 2.45 ارب امریکی ڈالر یو اے ای کو واپس کیے گئے۔جس کے بعد متحدہ عرب امارات کومجموعی طور پر 3.45 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس کی ادائیگی مکمل ہوگئ ہے۔

