• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسروں و اہلکاروں کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 24, 2026
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کے افسروں و اہلکاروں کو خراج تحسین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی میں 22 خارجیوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ جمعہ کو وزیرِ اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے دہشت گردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دس سالہ بچے کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔انہوں نے شہید کے اہل خانہ کیلئے صبر و استقامت کی دعا کی۔ وزیراعظم نے دہشتگردوں کے اس مکروہ فعل کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بزدل دہشتگردوں کا اپنے بچاؤ کیلئے بلا اشتعال فائرنگ سے بچے کو شہید کرنا انسانیت کے خلاف ناقابل تلافی جرم ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے غیر متزلزل عزم میں مجھ سمیت پوری قوم سکیورٹی فورسز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

پچھلی پوسٹ

علاقائی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو رہا ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا امن کیلئے کثیرالجہتی اور سفارت کاری کے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا امن کیلئے کثیرالجہتی اور سفارت کاری کے عالمی دن پر پیغام

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا امن کیلئے کثیرالجہتی اور سفارت کاری کے عالمی دن پر پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper