• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سپارکو کے انسانی خلائی مشن پروگرام میں اہم پیشرفت، دو خلا ءباز امیدوار خرم دائود اور محمد ذیشان علی جدید تربیت کے لئے چین روانہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 22, 2026
in پاکستان
0
سپارکو کے انسانی خلائی مشن پروگرام میں اہم پیشرفت، دو خلا ءباز امیدوار خرم دائود اور محمد ذیشان علی جدید تربیت کے لئے چین روانہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی)سپارکو نے انسانی خلائی مشن پروگرام میں اہم پیشرفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو خلاء باز امیدوار خرم دائود اور محمد ذیشان علی تجربات کے لئے خلا میں جائیں گے، اس مقصد کے لئے دونوں خلا باز جدید تربیت کے لئے چین روانہ ہو گئے ہیں۔ سپارکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ پیشرفت پاکستان کے خلائی تحقیق کے سفر میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، پاکستان ان محدود ممالک کی صف میں شامل ہو گیا ہے جو انسانی خلائی پروازوں کے پروگرام میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پہلی مرتبہ چائنہ سپیس سٹیشن کے مشن میں شرکت کی تیاری کر رہا ہے، یہ مشن 2026ء کے آخر میں متوقع ہے جس میں ایک پاکستانی خلا ءباز شین زو مشن کے دوران بطور پے لوڈ ایکسپرٹ ذمہ داریاں انجام دے گا۔چائنہ سپیس سٹیشن پر مشن کے دوران پاکستانی خلاء باز مائیکرو گریویٹی میں متعدد سائنسی تجربات انجام دے گا۔ ان تجربات کا دائرہ کار اہم شعبوں پر مشتمل ہوگا جن میں مٹیریل سائنس، فلوئڈ فزکس، لائف/بائیو سائنس اور بائیو ٹیکنالوجی شامل ہیں۔ ان تحقیقات کے نتائج ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے، غذائی تحفظ کے فروغ اور صنعتی جدت کے شعبوں میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سپارکو کی گہری خلائی تحقیق کے فروغ کی جانب اہم پیشرفت کو سراہا ہے۔ وزیراعظم نے پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط اور لازوال دوستی کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ انسانی خلائی مشن میں شرکت کے لئے پاکستان کا انتخاب دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کا ایک اور عملی مظہر ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ارتھ ڈے پر جنگلات کے تحفظ، کاربن اخراج میں کمی اورگرین معیشت کو فروغ دینے پر زور زمین کو بچانے اور فطرت کیساتھ ہم آہنگی پیدا کرنیوالے تمام افراد اور تنظیموں کو خراج تحسین،زمین کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

اگلی پوسٹ

موبی لنک بینک کا خواتین کی معاشی خود مختاری کی جانب بڑا قدم، 18 سٹارٹ اپس کی گریجویشن مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موبی لنک بینک کا خواتین کی معاشی خود مختاری کی جانب بڑا قدم، 18 سٹارٹ اپس کی گریجویشن مکمل

موبی لنک بینک کا خواتین کی معاشی خود مختاری کی جانب بڑا قدم، 18 سٹارٹ اپس کی گریجویشن مکمل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper