• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

امریکا تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے سے باز رہے ، چین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in چین
0
امریکا تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے سے باز رہے ، چین
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ۔(اے پی پی):چین نے کہا ہے کہ اسے محدود کرنے کی امریکی کوششیں نہ صرف ناکام ہوں گی بلکہ یہ دونوں ممالک کے مفاد میں بھی نہیں ہیں۔ شنہوا کے مطابق امریکا میں چینی سفارت خانے کے ترجمان لیو پین گیو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چین اور امریکا کے تعلقات کی بنیاد باہمی احترام، پرامن بقائے باہمی اور مشترکہ مفاد پر ہونی چاہیے، نہ کہ زیرو سم پالیسی پر۔انہوں نے خبردار کیا کہ امریکا کی جانب سے چین کو روکنے اور محدود کرنے کی حکمت عملی ناکام ہو گی اور اس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔ترجمان نے مزید کہا کہ تائیوان کا مسئلہ چین کے بنیادی مفادات میں شامل ہے اور اسے "ریڈ لائن” قرار دیا گیا ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو ایک چین پالیسی اور دوطرفہ مشترکہ معاہدوں کی پاسداری کرنی چاہیے اور تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے سے فوری طور پر باز رہنا چاہیے۔رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے پیسیفک ڈیٹرنس انیشی ایٹو کے لیے 2027 کے بجٹ میں تقریباً 11.7 ارب ڈالر مختص کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جسے چین نے خطے میں عدم استحکام کا باعث قرار دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ملا معتصم کی گرفتاری نے افغان طالبان کے اندرونی اختلافات اور طاقت کی جنگ کو بے نقاب کر دیا ہے،سکیورٹی تجزیہ کار

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو پر اہم جائزہ اجلاس، ملک سے پولیو کے موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو پر اہم جائزہ اجلاس، ملک سے پولیو کے موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم کی زیر صدارت انسداد پولیو پر اہم جائزہ اجلاس، ملک سے پولیو کے موذی مرض کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper