• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 22, 2026
in پاکستان
0
صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ نہال ہاشمی نے بلاول ہائو س کراچی میں ملاقات کی۔منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں مجموعی سیاسی صورتحال، خصوصاً سندھ کے ترقیاتی منصوبوں اور بہتر سماجی خدامت کے حصول سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صوبے میں مؤثر طرزِ حکمرانی اور عوامی فلاح کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔صدرِ مملکت نے ہدایت کی کہ صوبے میں حکومت، سماجی، سیاسی اور کاروباری حلقوں کے ساتھ موثر اشتراکِ عمل کو فروغ دیاجائے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ قومی اور صوبائی سطح پر ہم آہنگی کے فروغ اور عوامی خدمت کے عمل کو مزید موثر بنایا جائے۔

پچھلی پوسٹ

حج فلائٹ آپریشن ، آج 13 پروازیں 3510عازمین کو لے کر حجاز مقدس روانہ ہوں گی،وزارت مذہبی امور

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper