• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی ہے۔ چینی زبان اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف

دنیا میں تقریباً سوا ارب افراد چینی زبان بولتے ہیں۔ چین کی بے مثال ترقی دنیا کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ چین کے امن، استحکام اور عالمی ترقی میں اس کے کلیدی کردار کو سراہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا چینی زبان کے دن پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 20, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا صوبے بھر کی بنجر زمینوں کو بلیو اکانومی پروگرام سے آباد کرکے معاشی زونز میں تبدیل کرنے کا عزم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی ہے۔چینی زبان اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چینی زبان کے دن پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ دنیا میں تقریباً سوا ارب افراد چینی زبان بولتے ہیں۔ چین کی بے مثال ترقی دنیا کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ چین کے امن، استحکام اور عالمی ترقی میں اس کے کلیدی کردار کو سراہتے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چینی عوام کو چینی زبان کے دن پر مبارکباددی اور کہا کہ عوام کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں زبان اہم ہے۔ چین کی سیاسی، سفارتی اور معاشی اہمیت مسلمہ ہے،چینی زبان سے آگاہی ضروری ہے۔ چینی زبان پاکستان اور چین کی دوستی کو مزید مضبوط کرسکتی ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ چینی باشندوں کی سیکورٹی پر مامور پنجاب پولیس کو چینی زبان سکھائی جاتی ہے۔چین کی مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے چینی زبان میں مہارت بہت ضروری ہے۔ زبان سیکھنے سے چینی ثقافت کو سمجھنے کے ساتھ عوام سے بہتر تعلقات کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

اشتعال انگیز اقدامات اور جنگ بندی کی بار بار ’خلاف ورزیاں‘ سفارتی عمل کے تسلسل میں رکاوٹ ہیں: ایران، ٹرمپ کا ایران کے ساتھ معاہدہ ’نسبتاً جلد‘ طے پائے جانے کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper