• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ماہرینِ صحت نے ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ٹیسٹنگ میں توسیع اور آگاہی مہمات ناگزیر قراردے دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
ماہرینِ صحت نے ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ٹیسٹنگ میں توسیع اور آگاہی مہمات ناگزیر قراردے دیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):ماہرینِ صحت نے ایچ آئی وی کے پھیلائو کوموثر طور پر روکنے کے لیے ٹیسٹنگ کے دائرہ کار کو وسیع کرنے، خون اور طبی طریقہ کار کی سخت اسکریننگ اور عوامی آگاہی مہمات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ اتوار کے روز ڈاکٹر قائد سعید اور ڈاکٹر رانا جواد اصغر سمیت دیگر ماہرین نے نجی میڈیا چینلز کو خصوصی پیغامات میں ایچ آئی وی کے پھیلائو کو روکنے کے لیے وسیع پیمانے پر ٹیسٹنگ، ہدفی آگاہی، اور رویہ جاتی اقدامات کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ماہرین نے کہا کہ ایچ آئی وی اب کسی ایک مخصوص طبقے تک محدود نہیں رہا بلکہ معاشرے کے مختلف حصوں میں اس کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ پھیلائو کے انداز سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ انفیکشن پہلے کے مقابلے میں زیادہ وسیع ہو رہا ہے۔انہوں نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا جن میں محفوظ اور اسکرین شدہ خون کی منتقلی، جراثیم سے پاک اور ایک بار استعمال ہونے والی سرنجوں کا استعمال اور منتقلی کے خطرات کے بارے میں عوامی آگاہی میں اضافہ شامل ہیں۔علامات کے حوالے سے ماہرین نے بتایا کہ ایچ آئی وی ابتدا میں فلو جیسی کیفیت، مسلسل بخار، تھکن، وزن میں کمی اور بار بار انفیکشن کی صورت میں ظاہر ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ کئی کیسز میں یہ بیماری طویل عرصے تک تشخیص کے بغیر رہتی ہے اس لیے بروقت ٹیسٹنگ نہایت ضروری ہے تاکہ بروقت تشخیص اور علاج ممکن ہو سکے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ میڈیا کو اس بیماری کے پھیلائو کو روکنے کے لیے آگاہی مہمات میں اہم کردار ادا کرنا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

کوٹلی ستیاں میں پنجاب کا پہلا سکائی گلاس برج پراجیکٹ، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اصولی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

مدینہ منورہ: 1357 پاکستانی عازمین حج کی آمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مدینہ منورہ: 1357 پاکستانی عازمین حج کی آمد

مدینہ منورہ: 1357 پاکستانی عازمین حج کی آمد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper