• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا نیٹو سے دستبردار نہیں ہو گا، نیٹو سیکرٹری جنرل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا نیٹو سے دستبردار نہیں ہو گا، نیٹو سیکرٹری جنرل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میو نخ ( نمائندہ خصوصی):نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ امریکا اور یورپی یونین کے تعلقات کو درپیش چیلنجز کے باوجود امریکا نیٹو سے دستبردار نہیں ہو گا لیکن اس کے لیے "ایک مضبوط نیٹو کے اندر ایک مضبوط یورپ” کی ضرورت ہے۔ سی جی ٹی این کے مطابق مارک روٹے نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیٹو کے بعض ارکان سے واضح طور پر ناراض ہیں اور وہ ٹرمپ کی ناراضگی کو سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یورپ نیٹو میں زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنا چاہتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ نیٹو "غیر صحت مندانہ انحصار” سے حقیقی شراکت داری پر مبنی ٹرانس ایٹلانٹک اتحاد کی طرف منتقل ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی جوہری چھتری یورپی سلامتی کی حتمی ضمانت ہے اور انہیں یقین ہے کہ یہ برقرار رہے گی۔یاد رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں متعدد مواقع پر شکایت کی ہے کہ نیٹو کے یورپی ممبران ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کی حمایت کرنے کو تیار نہیں ہیں۔ ٹرمپ نے نیٹو کو "کاغذی شیر” قرار دیتے ہوئے عندیہ دیا کہ وہ نیٹو سے دستبرداری پر غور کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایران نے آبنائے ہر مز کھول دی،شکریہ پاکستان ،،ٹرمپ:مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تیاری،جس کے بعد 60 دن میں مکمل معاہدہ ممکن:ذرائع

اگلی پوسٹ

چین کی معاشی ترقی عالمی معیشت کے لئے استحکام کا باعث ہے، چینی میڈیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کی معاشی ترقی عالمی معیشت کے لئے استحکام کا باعث ہے، چینی میڈیا

چین کی معاشی ترقی عالمی معیشت کے لئے استحکام کا باعث ہے، چینی میڈیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper