• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

مدینہ منورہ: 1357 پاکستانی عازمین حج کی آمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in سعودی عرب
0
مدینہ منورہ: 1357 پاکستانی عازمین حج کی آمد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مدینہ منورہ ۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان سے قبل از حج پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت 1357 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے۔مدینہ ائیرپور پر عازمین کا استقبال سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق، قونصل جنرل سید مصطفیٰ ربانی اور ڈائریکٹر جنرل حج عبدالوهاب سومرو نے کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر مکہ محمد عارف اسلم راؤ، ڈائریکٹر مدینہ زاہد سہیل، کوآرڈینیٹر مکہ ذوالفقار خان اور کوآرڈینیٹر مدینہ کاشف حسین بھی موجود تھے۔تمام عازمین کو مدینہ منورہ کے مرکزی علاقے مرکزِیہ منتقل کیا گیا، جو مسجد نبوی ﷺ سے چند سو میٹرکے فاصلے پر واقع ہے۔ اس سال پاکستان حج مشن نے سرکاری اسکیم کے تحت آنے والے ایک لاکھ انیس ہزار دو سو دس عازمین کے لیے رہائش کے مکمل انتظامات مرکزیہ میں کر رکھے ہیں ۔حکام کے مطابق عازمین کو بغیر تاخیر کے رہائش فراہم کی گئی۔ عازمین کو رہائش گاہوں پر ہی نسک کارڈز بھی جاری کیے گئے، جو عبادات اور مقدس مقامات تک رسائی کے لیے ضروری ہیں۔ ان کے اعزاز میں استقبالیہ کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا۔رہائش کے بعد عازمین نے مسجد نبوی ﷺ کا رخ کیا، جہاں انہوں نے روضۂ رسول ﷺ پر حاضری دی، جو مدینہ پہنچنے کے بعد اکثر عازمین کا پہلا عمل ہوتا ہے۔ایک عازم نے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی اور سعودی حکومتوں نے بہترین سہولیات فراہم کی ہیں۔حکام کے مطابق آئندہ دنوں میں مزید پروازیں مدینہ منورہ پہنچیں گی۔

پچھلی پوسٹ

ماہرینِ صحت نے ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ٹیسٹنگ میں توسیع اور آگاہی مہمات ناگزیر قراردے دیا

اگلی پوسٹ

پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا ،دہشتگردی کیخلاف جنگ بھرپور عزم کیساتھ جاری رکھی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا ،دہشتگردی کیخلاف جنگ بھرپور عزم کیساتھ جاری رکھی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائیگا ،دہشتگردی کیخلاف جنگ بھرپور عزم کیساتھ جاری رکھی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper