• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معرکہ حق میں پاکستان آرمی کی حکمت عملی پوری دنیا نے دیکھی: چیف آف ایئر اسٹاف

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول پاکستان ملٹری اکیڈمی سے عراق، مالدیپ، مالی، نیپال، فلسطین، قطر اور سری لنکا سمیت متعدد دوست ممالک کے کیڈٹس نے بھی گریجویشن کی ہے 153ویں پی ایم اے لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2026
in پاکستان
0
معرکہ حق میں پاکستان آرمی کی حکمت عملی پوری دنیا نے دیکھی: چیف آف ایئر اسٹاف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں 153ویں پی ایم اے لانگ کورس، 38ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس، 72ویں انٹیگریٹڈ کورس، 15ویں مجاہد کورس اور 27ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی سے عراق، مالدیپ، مالی، نیپال، فلسطین، قطر اور سری لنکا سمیت متعدد دوست ممالک کے کیڈٹس نے بھی گریجویشن کی ہے۔پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نشان امتیاز (ملٹری) ہلال جرات نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی ۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان آرمی کی حکمت عملی پوری دنیا نے دیکھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس نے ناصرف دشمن کے جہاز گرائے بلکہ تاریخ رقم کی۔ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان کی دھرتی پر کسی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، عالمی سطح پر امن کے لیے سیاسی و عسکری قیادت کی کاوشیں قابل ستائش ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی امن کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کوششوں کو خصوصی طور پر سراہتا ہوں، پاکستان پُرامن ملک ہے، تنازعات کا حل مذاکرات سے کرنے پر یقین رکھتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثے کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا

اگلی پوسٹ

صحافت عوامی مسائل اجاگرکرتی ہےجبکہ سیاست ان مسائل کو حل کرنے کی ذمہ داری اداکرتی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صحافت عوامی مسائل اجاگرکرتی ہےجبکہ سیاست ان مسائل کو حل کرنے کی ذمہ داری اداکرتی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

صحافت عوامی مسائل اجاگرکرتی ہےجبکہ سیاست ان مسائل کو حل کرنے کی ذمہ داری اداکرتی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper