• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

وزیر اعظم شہباز شریف کی مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی عکاس ہیں ، چینی تجزیہ کار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 17, 2026
in چین
0
وزیر اعظم شہباز شریف کی مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی عکاس ہیں ، چینی تجزیہ کار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ ۔( نمائندہ خصوصی):چینی ماہرِ بین الاقوامی امور پروفیسر چنگ ژیژونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ کے لیے جاری سفارتی کوششیں پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی عکاسی کرتی ہیں۔اے پی پی کے مطابق چارہار انسٹی ٹیوٹ کے سینئر ریسرچ فیلو پروفیسر چنگ ژیژونگ نے اپنے بیان میں کہا کہ موجودہ علاقائی کشیدگی کے پس منظر میں وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ محض رسمی سفارتکاری نہیں بلکہ امن کے قیام کے لیے ایک فعال اور مؤثر کوشش ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دورے کا بنیادی مقصد کشیدگی میں کمی، علاقائی تعاون میں اضافہ اور دیرپا استحکام کے لیے مذاکراتی ماحول کو فروغ دینا ہے۔چینی ماہر کے مطابق ریاض میں سعودی قیادت کے ساتھ سکیورٹی امور اور دوطرفہ تعاون پر تفصیلی بات چیت کی گئی، جبکہ دوحہ میں امیر قطر کے ساتھ ملاقات میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مشترکہ حل تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کا ترکیہ کا دورہ انقرہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں پاکستان کے امن اور علاقائی رابطوں کے وژن کو پیش کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔پروفیسر چنگ ژیژونگ نے کہا کہ پاکستان خود کو ایک غیر جانبدار ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے اور مختلف تنازعات میں بات چیت کے ذریعے حل کی حمایت کرتا ہے، جو خطے میں استحکام کے لیے اہم پیش رفت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امن نہ صرف خطے بلکہ پاکستان کی معیشت کے لیے بھی ناگزیر ہے کیونکہ توانائی، ترسیلات زر اور سرمایہ کاری کا انحصار اسی خطے کے استحکام سے جڑا ہوا ہے۔چینی ماہر نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی یہ سفارتی کوششیں خطے میں مکالمے اور تعاون کے ذریعے دیرپا امن کے قیام کی سمت ایک مثبت اور اہم قدم ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ کی پاکستان معاشی و مالیاتی پالیسی کا جائزہ سیمینار میں شرکت،عالمی سرمایہ کاروں سے گفتگو کی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر خزانہ کی پاکستان معاشی و مالیاتی پالیسی کا جائزہ سیمینار میں شرکت،عالمی سرمایہ کاروں سے گفتگو کی

وفاقی وزیر خزانہ کی پاکستان معاشی و مالیاتی پالیسی کا جائزہ سیمینار میں شرکت،عالمی سرمایہ کاروں سے گفتگو کی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper