• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پاکستان کی عسکری قیادت اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تعلق ایک عملی حقیقت: بھارت کو امن کی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے،ششی تھرور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2026
in انڈیا
0
پاکستان کی عسکری قیادت اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تعلق ایک عملی حقیقت: بھارت کو امن کی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے،ششی تھرور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی سیاستدان و مصنف ششی تھرور نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے جاری بحران میں پاکستان کا ایک اہم ثالث کے طور پر سامنے آنا نئی دہلی کے لیے ایک سنجیدہ اور مثبت ردِعمل کا متقاضی ہے، پاکستانی کردار کا احترام کیا جانا چاہئے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارت کو ایران جنگ کے تناظر میں امن کی کوششوں کی حمایت کرنی چاہیے، چاہے مذاکرات میں سہولت کاری کوئی بھی کرے، پاکستان کی عسکری قیادت اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان تعلق ایک عملی حقیقت قرار دیا جو روایتی بیوروکریسی سے ہٹ کر کام کر رہی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ اگر پاکستان اس عمل میں کامیاب ہوتا ہے تو بھارت کو سب سے پہلے اس کامیابی کا خیر مقدم کرنا چاہئےکیونکہ ایٹمی صلاحیت کے حامل خطے میں استحکام سب کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے بھارتی پالیسی سازوں کو خبردار کیا کہ وہ اس پیش رفت پر سٹریٹجک بے چینی یا تنقید سے گریز کریں، کیونکہ کسی بھی ناکام ثالثی کا خمیازہ پورے خطے کو بھگتنا پڑے گا، بھارت بھی امن کا خواہاں ہے، دنیا میں بڑی تبدیلیاں آ رہی ہیں اور بھارت کو محض تماشائی بن کر نہیں بیٹھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، اس کا احترام کیا جانا چاہئے، پاکستان اور ایران کے درمیان تقریباً 900 کلومیٹر طویل سرحد ہے، اس لیے کسی بھی علاقائی جنگ کے اثرات پاکستان پر بھی پڑ سکتے ہیں، اس لیے پاکستان کا اس تنازع کو ختم کرنے میں دلچسپی لینا فطری ہے۔ ششی تھرور نے یہ بھی کہا کہ جنگل کا قانون کسی کے مفاد میں نہیں کیونکہ اس سے تمام ممالک طاقت ور قوتوں کے رحم و کرم پر آ سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات دونوں نے خیریت دریافت کی

اگلی پوسٹ

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈیپازٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے،ذخائر کو مارکیٹ کی ذمہ داریوں اور آئی ایم ایف پروگرام کے تقاضوں کے مطابق برقرار رکھا جائے گا، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈیپازٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے،ذخائر کو مارکیٹ کی ذمہ داریوں اور آئی ایم ایف پروگرام کے تقاضوں کے مطابق برقرار رکھا جائے گا، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر کے اضافی ڈیپازٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے،ذخائر کو مارکیٹ کی ذمہ داریوں اور آئی ایم ایف پروگرام کے تقاضوں کے مطابق برقرار رکھا جائے گا، وزیرخزانہ محمداورنگزیب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper