• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹیلیفون ، اسلام آباد مذاکرات کے انعقاد میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان
0
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا ٹیلیفون ، اسلام آباد مذاکرات کے انعقاد میں پاکستان کے تعمیری کردار کی تعریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):نائب وزیراعظم/وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کومنگل کے روز اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی جانب سے ٹیلیفون کال موصول ہوئی۔سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد مذاکرات کے انعقاد میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا اور خطے میں امن کے فروغ کے لئے نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ کی کاوشوں کی تعریف کی۔دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق انتونیو گوتیرس نے اس ضمن میں پاکستان کی جاری کوششوں کے لئے اقوامِ متحدہ کی مکمل حمایت کا بھی اظہار کیا۔نائب وزیراعظم/وزیرِ خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے لئے مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

پچھلی پوسٹ

آئیسکو کے 25فیصد صارفین کے پاس اے ایم آئی میٹرز نصب ہو چکے ہیں ، اویس لغاری

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے سی ای او مارسس گروپ اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے سی ای او مارسس گروپ اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ سے سی ای او مارسس گروپ اور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper