• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی آزاد کشمیر ہاؤس میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2026
in پاکستان
0
گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی آزاد کشمیر ہاؤس میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے آزاد کشمیر ہاؤس میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات کی۔اتوار کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارٹی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے تناظر میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کردار اور پارٹی پوزیشن سے متعلق امور بھی زیر غور آئے۔ اس حوالے سےانتخابی حکمت عملی، تنظیمی معاملات اور ممکنہ سیاسی اتحادوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب، بقیق میں پودے لگانے اور سبزے کو بڑھانے کی مہم مکمل

اگلی پوسٹ

امریکا اور ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن و خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان رابطہ کاری اور مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتا رہے گا، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی میڈیا بریفنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
امریکا اور ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن و خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان رابطہ کاری اور مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتا رہے گا، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی میڈیا بریفنگ

امریکا اور ایران خطے اور دنیا میں پائیدار امن و خوشحالی کے لیے مثبت سوچ سے آگے بڑھیں گے،پاکستان رابطہ کاری اور مذاکراتی عمل میں سہولت کاری کا کردار ادا کرتا رہے گا، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی میڈیا بریفنگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper