• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز سعودی عرب

سعودی عرب، بقیق میں پودے لگانے اور سبزے کو بڑھانے کی مہم مکمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2026
in سعودی عرب
0
سعودی عرب، بقیق میں پودے لگانے اور سبزے کو بڑھانے کی مہم مکمل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض( نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے مشرقی صوبے کی بلدیہ نے بقیق کمشنری میں پہلی سہ ماہی کے دوران شہری منظرنامے اور انفراسٹرکچر کو سبز بنانے کی مہم مکمل کر لی ۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اس مہم کے دوران کمشنری بھر میں پودے لگانے اور دیکھ بھال کے کئی کام مکمل کیے گئے جو شہر میں رہائش کے معیار اور ماحولیاتی پائیداری کو بہتر بنانے کی ایک وسیع تر کوشش کا حصہ ہیں۔ انیشیٹیو ’ہمارا مشرقی علاقہ سبز ہے‘ کے تحت اس کوشش کی نمایاں بات عوامی راستوں پر لگائے گئے 1365 درخت ہیں۔ یہ پروگرام سبزے کو بڑھانے اور شہریوں کے لیے ہوا کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے ترتیب دیاگیا ہے۔ایس پی اے نے بتایا کہ مہم کے دوران 85000 موسمی اور سدا بہار پھولوں والے پودے بھی عوامی راستوں پر لگائے گئے ہیں جن سے سڑکوں اور گلیوں پر خوبصورتی کی ایک اضافی تہہ بھی نظر آ رہی ہے۔اس کے علاوہ بلدیہ نے شہر میں 357000 سکوائر میٹر سبز مقامات اور 365 سایہ دار درختوں کی دیکھ بھال اور مختلف عمارتوں اور گلیوں اور سڑکوں کی مرمت کا کام بھی کیا ہے۔بلدیہ کے عملے نے 700 کلو میٹر پر محیط سائبان والی پناہ گاہوں کو مرمت کیا جبکہ دو ہزار میٹر طویل سبز راہداریوں کو مضبوط بنانے کے لیے باڑ بھی لگائی گئی ۔بچوں کے کھیلنے کے لیے 4850 سکوائر میٹر حصہ بھی زیرِ مرمت رہا ہے تاکہ عوامی تفریح کی سہولتیں محفوظ بنائی جا سکیں ۔

پچھلی پوسٹ

این ڈی ایم اے کا مختلف علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری، شہریوں سے چوکس رہنے کی اپیل

اگلی پوسٹ

گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی آزاد کشمیر ہاؤس میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی آزاد کشمیر ہاؤس میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات

گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کی آزاد کشمیر ہاؤس میں وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرفیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper