• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

این ڈی ایم اے کا مختلف علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری، شہریوں سے چوکس رہنے کی اپیل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2026
in پاکستان
0
این ڈی ایم اے کا مختلف علاقوں میں بارش کا الرٹ جاری، شہریوں سے چوکس رہنے کی اپیل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، آزاد جموں و کشمیر اور پنجاب میں 12 اپریل تا 17 اپریل تک بارش کا الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے ، محتاط رہنے اور متوقع موسم کے لیے تیار رہنے کی تاکید کی ہے۔این ڈی ایم اے کی جانب سے میڈیا کیلئے جاری ایک خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے کہ پہاڑی علاقوں میں اس دوران آندھی اور ژالہ باری کے ساتھ ساتھ برفباری بھی متوقع ہے جبکہ اس دوران سندھ اور بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی۔اسلام آباد سمیت پنجاب کے متعدد شہروں بشمول مری، راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال، گجرات، سیالکوٹ، لاہور، میانوالی اور منڈی بہاؤالدین میں 13 سے 17 اپریل تک وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا میں گرج چمک اور آندھی سے چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد اور ہری پور جیسے اضلاع متاثر ہونے کا امکان ہے۔ ان علاقوں کے عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ صوابی، چارسدہ، مردان، نوشہرہ، کوہاٹ، کرک، بنوں اور ڈی آئی خان میں تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔رہائشیوں پر زور دیا گیا ہے کہ فصلوں، گاڑیوں اور املاک کو اولوں کے نقصان سے بچائیں اور موسم کے انتباہات سے اپ ڈیٹ رہیں۔سکردو، ہنزہ، گلگت، استور، دیامر، غذر، مظفرآباد، باغ، راولاکوٹ، حویلیاں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں وادی نیلم میں بھی بارش کا امکان ہے۔ این ڈی ایم نے ہدایت کی ہے کہ عوام ان علاقوں میں تودے گرنے اور سڑکوں کی رکاوٹوں سے محتاط رہنا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

13 اپریل سے شروع ہونے والی ملک گیر پولیو ویکسینیشن مہم میں بھرپور تعاون کریں، آصفہ بھٹو زرداری

اگلی پوسٹ

سعودی عرب، بقیق میں پودے لگانے اور سبزے کو بڑھانے کی مہم مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب، بقیق میں پودے لگانے اور سبزے کو بڑھانے کی مہم مکمل

سعودی عرب، بقیق میں پودے لگانے اور سبزے کو بڑھانے کی مہم مکمل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper