• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

کراچی میں گوجرانوالہ کی مصنوعات کا ایکسپو خوش آئند ہے، گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in Uncategorized, پاکستان
0
کراچی میں گوجرانوالہ کی مصنوعات کا ایکسپو خوش آئند ہے، گورنر سندھ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔( نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ سید محمدنہال ہاشمی نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کی مصنوعات دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہیں اور مقامی صنعتکار ملکی معیشت میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وژن اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس نوعیت کی نمائشیں صنعتی ترقی کے فروغ میں نہایت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈ اِن گوجرانوالہ ایکسپو 2026 کے باقاعدہ افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ گورنر سندھ نے مزید کہا کہ کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے اور اس طرح کی ایکسپوز کے انعقاد سے صنعتکاروں اور کاروباری برادری کو نئے مواقع میسر آتے ہیں، جس سے معیشت کو بھی تقویت ملتی ہے۔اس سے قبل کراچی ایکسپو سینٹر آمد پر صدر گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور دیگر عہدیداران نے گورنر سندھ کا پرتپاک استقبال کیا۔معروف پہلوان محمد عمر نے انہیں پگڑی پہنائی جبکہ دیگر پہلوانوں کی جانب سے روایتی نشان بھی پیش کیا گیا۔بعد ازاں گورنر سندھ نے ایکسپو میں قائم مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور نمائش کے لیے رکھی گئی مصنوعات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے صنعت اور تعمیرات میں استعمال ہونے والی اشیائ کے اعلیٰ معیار کو سراہتے ہوئے کہا کہ گوجرانوالہ میں تیار کردہ مصنوعات واقعی عالمی معیار کی حامل ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان مکالمے، سفارت کاری اور باہمی اعتماد کے فروغ پر یقین رکھتا ہے،احسن اقبال

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ کو رخصت کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ کو رخصت کیا

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سعودی عرب کے وزیر خزانہ کو رخصت کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper