• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاپاکستان کی ثالثی میں ایران ، امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان
0
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاپاکستان کی ثالثی میں ایران ، امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ۔(نیوز ڈیسک):اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریش نے پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیرمقدم کیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے میں بتایا کہ سیکرٹری جنرل نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اس سفارتی موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور نیک نیتی کے ساتھ ایک دیرپا اور جامع معاہدے کی جانب پیش رفت کریں، تاکہ کشیدگی میں کمی لائی جا سکے اور دوبارہ تنازع کی صورتحال سے بچا جا سکے۔ترجمان کے مطابق انتونیو گوتریش نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بین الاقوامی تنازعات کا پرامن حل ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے، جو اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قوانین کے عین مطابق ہونا چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے وفود کے تعمیری انداز میں بات چیت کے عزم کو سراہا

اگلی پوسٹ

سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنا دیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنا دیں

سابق امریکی سفارت کار نے پاکستان سے حسد میں مبتلا بھارتی اینکر کولائیو شو میں کھری کھری سُنا دیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper