• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے وفود کے تعمیری انداز میں بات چیت کے عزم کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز, پاکستان, چین
0
وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے وفود کے تعمیری انداز میں بات چیت کے عزم کو سراہا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے وفود کے تعمیری انداز میں بات چیت کے عزم کو سراہتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یہ مذاکرات خطے میں دیرپا امن کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوں گے۔ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد مذاکرات کے آغاز پر وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے ملاقات کی۔امریکی نائب صدر کے ہمراہ خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر جبکہ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور وزیر داخلہ سینیٹر سید محسن رضا نقوی موجود تھے ۔دونوں وفود کے تعمیری انداز میں بات چیت کے عزم کو سراہتے ہوئے وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ مذاکرات خطے میں دیرپا امن کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوں گے۔وزیراعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے حصول کے لیے دونوں فریقین کے درمیان سہولت کاری جاری رکھنے کا خواہاں ہے۔

پچھلی پوسٹ

غیر ملکی صحافیوں کو جناح کنونشن سنٹر میں ایک چھت تلے تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاپاکستان کی ثالثی میں ایران ، امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاپاکستان کی ثالثی میں ایران ، امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کاپاکستان کی ثالثی میں ایران ، امریکہ مذاکرات کا خیرمقدم

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper