• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

ایران کے تعاون کے ساتھ یا اس کے بغیر آبنائے ہرمز کھول دیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
ایران کے تعاون کے ساتھ یا اس کے بغیر آبنائے ہرمز کھول دیں گے: ڈونلڈ ٹرمپ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن ( بی بی سی اردو ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گفتگو سنی جنھوں نے ورجینیا کے شہر شارلٹس وِل کے لیے روانہ ہوتے ہوئے طیارے میں سوار ہونے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کی۔جب ان سے پوچھا گیا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانگی سے قبل انھوں نے نائب صدر جے ڈی وینس سے کیا کہا تو ٹرمپ کا جواب تھا کہ ’میں نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔‘ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ایک ہی نشست میں مکمل ہو جائیں گے یا آئندہ ہفتوں میں بھی جاری رہیں گے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا کسی متبادل منصوبے کی ضرورت ہے تو ان کا کہنا تھا کہ ’کسی بیک اپ پلان کی ضرورت نہیں۔‘ایک اور صحافی نے صدر ٹرمپ سے پوچھا کہ ان کے نزدیک ایران کے ساتھ ایک اچھا معاہدہ کیسا ہوگا۔اس پر ٹرمپ نے کہا کہ ’کوئی جوہری ہتھیار نہیں۔‘انھوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے خیال میں ایران میں ’حکومت کی تبدیلی پہلے ہی ہو چکی ہے۔‘ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ آبنائے ہرمز ایران کے تعاون کے ساتھ یا اس کے بغیر کھول دی جائے گی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کو اس کی ضرورت نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ہم اسے کافی جلد کھول دیں گے۔‘جب ان سے ان اطلاعات کے بارے میں سوال کیا گیا کہ ایران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول وصول کر سکتا ہے تو صدر ٹرمپ نے جواب دیا کہ ’ہم ایسا ہونے نہیں دیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اگلی پوسٹ

ایران امریکہ اسلام آباد مذاکرات:اسپیکرمحمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان آمد ۔شاندار استقبال ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران امریکہ اسلام آباد مذاکرات:اسپیکرمحمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی   پاکستان آمد ۔شاندار استقبال ۔

ایران امریکہ اسلام آباد مذاکرات:اسپیکرمحمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی پاکستان آمد ۔شاندار استقبال ۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper