• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بہت بڑا اقدام،سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

سوشل میڈیابلیک میلنگ اورہراسمنٹ سے متاثرہ کم عمربچے اور بچیوں کی شکایت کے اندراج کیلئے موبائل یونٹ قائم کیا جائیگا سوشل میڈیا ہراسمنٹ کا شکار بچے بالخصوص خواتین ورچوئل پولیس اسٹیشن پر بھی شکایت درج کراسکیں گی، سائبر کرائم یونٹ فرنٹ ڈیسک اور ''پی کے ایم'' ایپ پر بھی شکایت درج کی جاسکے گی سوشل میڈیا بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کا ارتکاب کرنیوالے مجرموں کو قرار واقعی سزا دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ،پنجاب آن لائن سیفٹی ایکٹ 2026ء کے ابتدائی مسودے پر کام شروع وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی سائبر کریمنل کی سرکوبی کیلئے پروایکٹو اپروچ اپنانے کی ہدایت،سوشل میڈیا مانیٹرنگ اور سرویلنس کیلئے انٹیلی جنس سسٹم بھی قائم کیا جائیگا پنجاب پولیس سائبر پٹرول ونگ اور سائبر پولیس اکیڈمی بھی قائم کی جائیگی،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سائبر کرائم کے حوالے سے اہم فیصلے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بہت بڑا اقدام،سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہت بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے سوشل میڈیا پر بچوں اور خواتین کی ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری دے دی-اجلاس میں بتایاگیاکہ بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کا شکار بچوں اور بچیوں کو شکایت کیلئے کسی تھانے یا دفتر میں نہیں جانا پڑے گا-سوشل میڈیابلیک میلنگ اور ہراسمنٹ سے متاثرہ کم عمر بچے اور بچیوں کی شکایت کے اندراج کیلئے موبائل یونٹ قائم کیا جائے گا-سوشل میڈیا ہراسمنٹ کا شکار بچے بالخصوص خواتین ورچوئل پولیس اسٹیشن پر بھی شکایت درج کراسکیں گی-سوشل میڈیا بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ سے متاثرہ بچوں اور خواتین کی شناخت مکمل طورپرپوشیدہ رکھی جائے گی- سائبر کرائم یونٹ فرنٹ ڈیسک اور ”پی کے ایم” ایپ پر بھی شکایت درج کی جاسکے گی-اجلاس کے دوران سوشل میڈیا بلیک میلنگ اور ہراسمنٹ کا ارتکاب کرنے والے مجرموں کو قرار واقعی سزا دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیاگیا،جس کے تحت پنجاب آن لائن سیفٹی ایکٹ 2026ء کے ابتدائی مسودے پر کام شروع کردیاگیاہے،ایکٹ جلد پیش کیا جائے گا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سائبر کرائم کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے-پنجاب پولیس سائبر پٹرول ونگ اور سائبر پولیس اکیڈمی بھی قائم کی جائے گی-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سائبرکریمنل کی سرکوبی کے لئے پروایکٹو اپروچ اپنانے کی ہدایت کی-اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ سوشل میڈیا مانیٹرنگ اور سرویلنس کے لئے انٹیلی جنس سسٹم بھی قائم کیا جائے گا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سائبر کرائم سے متعلق ڈیٹا کی حفاظت کیلئے سخت اقدامات کا حکم دیاہے-وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ سائبر کرائم بہت بڑا چیلنج ہے، نئی نسل کا تحفظ چاہتے ہیں۔ بچیوں کو بلیک میلنگ سے بچانے کیلئے ٹیکنالوجی اور ٹولز کا بھرپوراستعمال کیا جائے گا۔والدین بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود کرنے پر توجہ دیں۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ بچوں اور خواتین کے خلاف ڈیجیٹل کرائم کو ہر صورت روکنا ہوگا۔کسی بھی شخص کو دوسروں کی پرائیویسی میں دخل اندازی کا ہرگز حق حاصل نہیں۔ سوشل میڈیا کریمنلز کو انجام تک پہنچا کر مثال قائم کریں گے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-10-at-4.34.03-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

امریکا ایران جنگ بندی میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، محبوبہ مفتی

اگلی پوسٹ

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی انسانیت کی فتح ہے، مشعال حسین ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی انسانیت کی فتح ہے، مشعال حسین ملک

ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی انسانیت کی فتح ہے، مشعال حسین ملک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper