• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکی سیاست میں ہلچل: صدر ٹرمپ کی ذہنی صحت پر سوالات، عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکی سیاست میں ہلچل: صدر ٹرمپ کی ذہنی صحت پر سوالات، عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی کانگریس ارکان نے صدرٹرمپ کی ذہنی صحت پر سوال اٹھادیا جبکہ ڈیموکریٹ پارٹی کے ایک چوتھائی سے زائد ارکان نےصدرٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ذہنی صحت اور ان کے حالیہ اقدامات نے امریکی ایوانوں میں ایک نیا طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک چوتھائی سے زائد ارکان نے صدر ٹرمپ کے ذہنی توازن پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کانگریس ارکان کی بڑی تعداد صدر کے مواخذے یا امریکی آئین کی 25ویں ترمیم کے تحت انہیں طاقت سے محروم کرنے کی تجاویز پر غور کر رہی ہے۔سینیٹر کرس مرفی سمیت متعدد سینئر ارکان کا کہنا ہے کہ صدر کے حالیہ اقدامات انتہائی خطرناک ثابت ہو رہے ہیں، اس لیے کابینہ کو چاہیے کہ وہ ملکی مفاد میں 25ویں ترمیم کو فعال کرنے پر سنجیدگی سے غور کرے۔واضح رہے کہ امریکی آئین کی 25ویں ترمیم کے تحت اگر کابینہ کی اکثریت یہ سمجھے کہ صدر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی ذہنی یا جسمانی صلاحیت کھو چکے ہیں، تو انہیں عہدے سے الگ کیا جا سکتا ہے۔واشنگٹن میں بڑھتی ہوئی اس کشیدگی نے ٹرمپ انتظامیہ کے لیے سنگین چیلنجز پیدا کر دیے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کے ساتوں اضلاع کی فٹبال ایسوسی ایشن کی بڑی بیٹھک

اگلی پوسٹ

پاکستان اسلام آباد امن مذاکرات کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اسلام آباد امن مذاکرات کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستان اسلام آباد امن مذاکرات کی وجہ سے پوری دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper