"فرنیچر مافیا کانیا فراڈ: گلستان جوہر نام نہاد "ایکسپرٹ ڈیکورٹرز”نامی "فرنیچر مافیا فہد نعیم "کے ہاتھوں درجنوں افراد لٹ گئے ۔فراڈیا شوروم بند کرکے فرار ہو گیا
سابق ایم پی اے اور کراچی ڈویژن کے سینیئر نائب صدر امان اللہ محسود کی پی پی رہنما رزاق باجواہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال ارائیں کی ارائیں برادری اتحاد کنونشن کا افس اور عید ملن پارٹی کروانے پر مبارکباد۔
جمہوریہ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں،ترجمان اقوام متحدہ
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم