• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

8اپریل پاکستان کی سفارتی تاریخ میں منفرددن ہے،جسے ہمیشہ یادرکھا جائیگا،سیدامین الحق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2026
in پاکستان
0
8اپریل پاکستان کی سفارتی تاریخ میں منفرددن ہے،جسے ہمیشہ یادرکھا جائیگا،سیدامین الحق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیرانفامیشن ٹیکنالوجی وٹیلی مواصلات سیدامین الحق نے کہاہے کہ 8اپریل پاکستان کی سفارتی تاریخ میں منفرددن ہے اوراسے ہمیشہ یادرکھا جائیگا۔بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی کوششوں سے امریکا اورایران کے درمیان جنگ بندی کے بعد کی صورتحال پربحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اچھی بات یہ ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے امن مذاکرات پرحکومت کی حمایت کی ہے، اپنے ملک کیلئے پوراپاکستان ایک پیج پرہے یہ ایک مثبت سوچ ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان نے سعودی عرب اورایران کے ساتھ اچھے انداز میں تعلقات نبھائے ہیں۔پاکستان نے ماضی میں امریکا اورچین کے درمیان تعلقات کے قیام میں اپنا کرداراداکیاتھا،پاکستان کی مسلح افواج نے گزشتہ مئی میں شاندارکاگردگی کامظاہرہ کرکے بھارت کوشکست دی جس سے ملک کی عزت وتوقیرمیں اضافہ ہوا،10مئی پاکستان کی تاریخ کاٹرننگ پوائنٹ تھا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری نظریں اب 10اپریل پرہے،ہمیں امید ہے کہ تمام معاملات بہتراندازمیں آگے بڑھیں گے اورمستقل جنگ بندی ہوگی،ہمیں امید ہے کہ سیاسی قیادت دانش مندی کامظاہرہ کرتے ہوئے مہنگائی کے خاتمہ اورمعیشت میں بہتری کیلئے کام کریں گے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی جانب سے غیرمشروط حمایت کااعلان خوش آئند ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم، وزیر خارجہ اور فیلڈ مارشل کو بے مثال سفارتکاری پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سردار ایاز صادق

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک رابطہ، تازہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک رابطہ، تازہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کا یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالاس سے ٹیلیفونک رابطہ، تازہ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper