• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2026
in پاکستان
0
ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی): ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل لیونت ارگُن نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور، اسرائیل، امریکہ اور ایران کے درمیان جاری حالیہ تنازعہ کے تناظر میں علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کی صورتحال، اور دو طرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ معززین نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا، بالخصوص ٹریننگ اور مشترکہ فوجی مشقوں کے فروغ پر خصوصی توجہ دی گئی۔ایڈمرل نوید اشرف نے علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے لیے پاک بحریہ کی کاوشوں پر روشنی ڈالی۔ جنرل لیونت ارگُن نے مشترکہ میری ٹائم سیکیورٹی کے فروغ کے لیے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔ترک مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف جنرل اسٹاف کا یہ دورہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہرے اسٹریٹجک تعلقات اور ایک محفوظ اور مستحکم بحری ماحول کے قیام کے لیے ان کے مشترکہ عزم کا عکاس ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-07-at-11.28.12-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر توانائی سےاے ڈی بی کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، مستقبل کے تعاون بارے تبادلہ خیال کیا

اگلی پوسٹ

ذوالفقار علی بھٹو عظیم لیڈر تھے ، ان کے مخالفین آج بھی ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں،قمر زمان کائرہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ذوالفقار علی بھٹو عظیم لیڈر تھے ، ان کے مخالفین آج بھی ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں،قمر زمان کائرہ

ذوالفقار علی بھٹو عظیم لیڈر تھے ، ان کے مخالفین آج بھی ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں،قمر زمان کائرہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper