• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کی نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت ، ہدف مقرر کردیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ہسپتال کے ڈین،ڈائریکٹراور دیگر آسامیوں پر بہترین پروفیشنلز تعینات کرنے کا حکم وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا ورچوئل دورہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر کے مختلف شعبوں کا ڈیجیٹل ٹور وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کینسر ہسپتال مرکزی داخلی ہال، ریڈیالوجی، میمو گرافی سوئٹ، سی ٹی سکین روم سمیت دیگر شعبوں کا جائزہ وزیراعلیٰ مریم نوازکا ریڈیالوجی تھراپی، ٹریٹمنٹ پلاننگ روم، سیمولیٹر، سٹیٹ آف دی آرٹ سیٹنگ روم اور اے ایچ یو روم کا معائنہ این ایس آئی سی ٹی اینڈ آرکیلئے 219 آسامیاں مشتہر32امیدوار منتخب، این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر میں 415 آسامیوں کی منظوری، اگلے ہفتے اشتہار دیا جائیگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 7, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز کی نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت ، ہدف مقرر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کا ورچوئل دورہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر کے مختلف شعبوں کا ڈیجیٹل ٹور کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کینسر ہسپتال کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مرکزی داخلی ہال، ریڈیالوجی، میمو گرافی سوئٹ، سی ٹی سکین روم کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف ریڈیالوجی تھراپی، ٹریٹمنٹ پلاننگ روم، سیمولیٹر، سیمینار کا بھی معائنہ کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مریضوں کے لئے سٹیٹ آف دی آرٹ سیٹنگ روم اور اے ایچ یو روم کا بھی معائنہ کیا۔نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی جلد از جلد تکمیل کا ہدف مقرر کردیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تین شفٹ میں تعمیراتی کام مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ این ایس آئی سی ٹی اینڈ آرکے لئے 219 آسامیاں مشتہر32امیدوار منتخب ہوگئے۔ این ایس آئی سی ٹی اینڈ آر میں 415 آسامیوں کی منظوری دے دی، اگلے ہفتے اشتہار دیا جائے گا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتال کے ڈین،ڈائریکٹراور دیگر آسامیوں پر بہترین پروفیشنلز تعینات کرنے کا حکم دیاہے۔

Previous Post

ضیاء الدین یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا پنجوانی پاکستان کی پہلی ڈوئل پی ایچ ڈ نرس بن گئیں

Next Post

ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں جنگی جرائم اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں جنگی جرائم اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ

ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیاں جنگی جرائم اور اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے خلاف ہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper