• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ضیاء الدین یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا پنجوانی پاکستان کی پہلی ڈوئل پی ایچ ڈ نرس بن گئیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 7, 2026
in پاکستان
0
ضیاء الدین یونیورسٹی کی پروفیسر ڈاکٹر سمیرا پنجوانی پاکستان کی پہلی ڈوئل پی ایچ ڈ نرس بن گئیں
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( ہیلتھ رپورٹر): ضیاء الدین یونیورسٹی کے کالج آف نرسنگ اینڈ مڈوائفری کی پرنسپل، پروفیسر ڈاکٹر سمیرا خواجہ پنجوانی نے دو مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی ڈگریاں حاصل کر کے تاریخ رقم کر دی۔ ڈاکٹر سمیرا پاکستان کی پہلی رجسٹرڈ نرس ہیں جنہوں نے ڈوئل پی ایچ ڈی مکمل کی، جبکہ وہ اس اعزاز کو حاصل کرنے والی کم عمر ترین ہیلتھ پروفیشنل بھی ہیں۔
ان کی ایجوکیشن میں بائیو ایتھکس و عالمی صحتِ عامہ (امریکہ) اور ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن (جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی) شامل ہیں۔یہ کامیابی پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے، جو تحقیق، تعلیم اور رہنمائی کے نئے مواقع پیدا کرے گی اور نوجوانوں کے لیے ایک مثال ثابت ہوگی۔یہ غیر معمولی کامیابی نہ صرف ڈاکٹر سمیرا پنجوانی کی ذاتی تعلیمی قابلیت کا مظہر ہے بلکہ پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کے لیے ایک انقلابی پیش رفت بھی ہے۔ یہ اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ نرسز اب تحقیق، عالمی صحت کے اخلاقی اصولوں، اور تعلیمی جدت میں قائدانہ کردار ادا کر رہی ہیں۔

Previous Post

ملیرسے کرائم ختم کرنا ہے اور علاقے کو خوشیوں کا گہوارہ بنانا ہے:ایس پی علی حسن شیخ: پاکستان کی امن اور سالمیت کی خاطر سندھ پولیس کے ساتھ کھڑے ہیں:میاں پرویز اقبال آرائیں

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز کی نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی جلد از جلد تکمیل کی ہدایت ، ہدف مقرر کردیا

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper