تہران (نیٹ نیوز):ایران کے نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایرانی شہری انفراسٹرکچر سے متعلق ٹرمپ کی دھمکیاں ’جنگی جرائم‘ اور اقوامِ متحدہ چارٹر کے آرٹیکل 2 کی شق چار کی خلاف ورزی ہے۔بی بی سی کے مطابق نائب وزیرِ
خارجہ کاظم غریب آبادی کا مزید کہنا تھا کہ یہ آرٹیکل اقوام متحدہ کے ارکان کو کسی بھی ریاست کی علاقائی سالمیت کے خلاف طاقت کے استعمال یا دھمکی سے منع کرتا ہے۔کاظم غریب آبادی نے مزید کہا کہ ایران کسی بھی جارحیت کافوری جواب دے گا۔
© 2022 Develop by Newspaper