• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

امریکا ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں 42.1 بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے، ایران وار کاسٹ ٹریکر پورٹل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 6, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
امریکا ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں 42.1 بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے، ایران وار کاسٹ ٹریکر پورٹل
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (نیٹ نیوز):امریکا ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں 42.1 بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے۔ تاس نے’’ ایران وار کاسٹ ٹریکر پورٹل‘‘ کے حوالہ سے بتایا ہے کہ ایران جنگ پر اخراجات کے حوالہ سے پورٹل کی ریئل ٹائم ٹریکنگ 10 مارچ کو امریکی کانگریس کے لیے پینٹاگون کی بریفنگ پر مبنی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پہلے چھ دنوں میں 11.3 بلین ڈالر خرچ کیے ہیں اور اس کے بعد ہر روز اضافی 1 بلین ڈالر اخراجات کا تخمینہ ہے۔امریکا اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران کے خلاف جنگ شروع کی جس میں دارالحکومت تہران سمیت بڑے ایرانی شہر وں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ ایران نے بحرین، اردن، عراق، قطر، کویت، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں اسرائیل اور امریکی فوجی تنصیبات کے خلاف جوابی کارروائیاں کی ہیں۔

Previous Post

نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت فیول سبسڈی سکیم سے متعلق قومی سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس

Next Post

وفاقی پولیس میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کا آغاز خوش آئند ، قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper