• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی زیر صدارت اجلاس ،کرائسز ریزیلینٹ سوشل پروٹیکشن پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in پاکستان
0
چیئرپرسن بی آئی ایس پی کی زیر صدارت اجلاس ،کرائسز ریزیلینٹ سوشل پروٹیکشن پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کی زیر صدارت پیر کو بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں کرائسز ریزیلینٹ سوشل پروٹیکشن (CRISP) پروگرام پر پیشرفت کے حوالےسے عالمی بینک کے وفد کے ساتھ اختتامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران چیئرپرسن بی آئی ایس پی نے شفافیت اور آپریشنل کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے نظرثانی شدہ سروے سوالناموں، سپاٹ چیکس، پراکسی مینز ٹیسٹ اور ریسرٹیفکیشن کے عمل کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ ری سرٹیفکیشن کے عمل کا تسلسل برقرار رکھنا، نگرانی کے نظام کو مضبوط بنانا اور مستحقین کی آراء کو شامل کرنا ضروری ہے تاکہ سروسز کو مزید بہتر بنایا جا سکے اور حقیقی مستحق خاندانوں تک بروقت امداد پہنچے۔ورلڈ بینک کے وفد کی قیادت امجد ظفر خان، سینئر سوشل پروٹیکشن سپیشلسٹ اور ٹاسک ٹیم لیڈر نے کی جبکہ وفد میں گل نجم جامی، سوشل پروٹیکشن کنسلٹنٹ اور سارہ نظامی شامل تھیں۔ مشن نے تعلیم، صحت اور غذائیت سے متعلق اقدامات پر اپنی رپورٹ پیش کی اور بتایا کہ بی آئی ایس پی نے متعدد اہداف کامیابی سے حاصل کرتے ہوئے نمایاں پیشرفت کی ہے۔اجلاس میں کلاؤڈ بیسڈ ڈیٹا شیئرنگ، مستحقین پر مبنی ادائیگی کے نظام اور ہائبرڈ سوشل پروٹیکشن سکیم پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔امجد ظفر خان نے کرائسز ریزیلینٹ سوشل پروٹیکشن پروگرام کے تحت بی آئی ایس پی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے سماجی تحفظ کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کے لئے ورلڈ بینک کی جانب سے مکمل تکنیکی معاونت اور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری بی آئی ایس پی ڈاکٹر عصمت نواز، ڈائریکٹر جنرلز اور دیگر سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ایف ڈبلیو کے چیف ٹیکنیکل اور چیف آپریٹنگ آفیسر زکی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ایف ڈبلیو کے چیف ٹیکنیکل اور چیف آپریٹنگ آفیسر زکی ملاقات

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ایف ڈبلیو کے چیف ٹیکنیکل اور چیف آپریٹنگ آفیسر زکی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper