• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی پولیس میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کا آغاز خوش آئند ، قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in پاکستان
0
وفاقی پولیس میں الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کا آغاز خوش آئند ، قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہوگی، وزیراعظم شہباز شریف
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کی طرف سے الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کے آغاز کو خوش آئند اور صوبوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کیلئے قابل تقلید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قیمتی زر مبادلہ کی بچت ہوگی۔ وہ پیر کو یہاں اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری ٹریفک پولیس کو ماحول دوست الیکٹرک وہیکلز کی فراہمی کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کے علاوہ اسلام آباد پولیس و ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ اسلام آباد پولیس کی طرف سے ٹریفک اور امن و امان کے قیام کیلئے الیکٹرک وہیکلز کے استعمال کا آغاز ہوا ہے، اس سے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی جو آجکل کے حالات میں جبکہ پٹرول کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں بالخصوص انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا کہ پورے ملک کے قانون نافذ کرنے والے ادارے اور صوبائی حکومتیں بھی اس کی تقلید کریں گے اور الیکٹرک وہیکلز کا آغاز کریں گے۔ قبل ازیں انہوں نے الیکٹرک وہیکلز کو معائنہ کیا۔واضح رہے کہ حکومت کی دوراندیش پالیسی کی بدولت خلیج کا بحران شروع ہونے سے پہلے ہی فیول اکانومی اور برقی گاڑیوں کی پالیسی پر کام شروع ہو چکا تھا اور چند ماہ پہلے ہی ان گاڑیوں کی پروکیورمنٹ کا آغاز کردیا گیا تھا۔ آئی جی اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی نے وزیر اعظم کو بریفنگ میں بتایا کہ ابتدائی طور پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کو 15 ماحول دوست ایکو-سمارٹ الیکٹرک وہیکلز کی فراہمی وزیراعظم کے وژن اور حکومت کی توانائی بچت کی پالیسی کا حصہ ہے، ہر گاڑی کے لئے ایک کپتان، ایک مرد رسپانڈر ، ایک رسپانڈر اور ایک ڈرائیور کا سٹاف ہو گا جن کے لئے خصوصی وردیاں ہوں گی۔ یہ گاڑیاں شہر کی اہم شاہراہوں پر موجود رہیں گی تاکہ ٹریفک کا بہاؤ مزید بہتر بنایا جا سکے۔ انہوں نے بتایا کہ مکمل طور پر چارج ایک گاڑی 350 سے 400 کلو میٹرز کا فاصلہ طے کرسکتی ہے۔تیز ترین چارجنگ 60 سے 90 منٹ جبکہ ریگولر چارجنگ کے لئے 6 سے 8 گھنٹے درکار ہوں گے۔ پٹرول پر چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں ان گاڑیوں کے استعمال سے فی گاڑی 0.55 ملین روپے ماہانہ کی بچت ہو گی اور یہ برقی گاڑیاں 13 سے 14 مہینوں میں اپنی لاگت پوری کر لیں گی ۔ بریفنگ کے مطابق جلد ہی 15 مزید الیکٹرک وہیکلز اسلام آباد ٹریفک پولیس کی فلیٹ میں شامل ہو جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کی فلیٹ میں ان برقی گاڑیوں کی شمولیت وفاقی حکومت کے اسلام آباد میں جدید ٹریفک مینجمنٹ پلان کا حصہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

امریکا ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں 42.1 بلین ڈالر خرچ کر چکا ہے، ایران وار کاسٹ ٹریکر پورٹل

اگلی پوسٹ

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان ، اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper