• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینیٹ میں مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی پیر سے جمع کرائے جائیں گے،پولنگ 23 اپریل کو ہوگی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 6, 2026
in پاکستان
0
سینیٹ میں مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی پیر سے جمع کرائے جائیں گے،پولنگ 23 اپریل کو ہوگی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):خیبر پختونخوا سے سینیٹر مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ پیر سے شروع ہوگا جو دودن جاری رہے گا جبکہ پولنگ 23 اپریل کو ہوگی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق امیدوارں کی ابتدائی فہرست بدھ کو جاری کی جائے گی۔ان کی جانچ پڑتال 10 اپریل جبکہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں 13اپریل تک کی جاسکیں گی جنہیں 15 اپریل تک نمٹایا جائے گا۔نظرثانی شدہ فہرست 16 اپریل کو جاری ہوگی۔کاغذات نامزدگی 17اپریل کو واپس لئے جاسکیں گے۔پولنگ 23 اپریل کو کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کی عمارت میں ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، اہم انتظامی و مالیاتی امور کی منظوری

اگلی پوسٹ

۔ حاجی محمد نعیم آرائیں کی عمرہ کی ادائیگی سے واپسی پر الشریف فاؤنڈیشن آمد، پرتپاک استقبال کیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
۔                                      حاجی محمد نعیم آرائیں کی عمرہ کی ادائیگی سے واپسی پر الشریف فاؤنڈیشن آمد، پرتپاک استقبال کیا گیا

۔ حاجی محمد نعیم آرائیں کی عمرہ کی ادائیگی سے واپسی پر الشریف فاؤنڈیشن آمد، پرتپاک استقبال کیا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper