• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

بوشہر ایٹمی پاور پلانٹ پر حملے حملہ آوروں کی ساکھ پر بد نما داغ ہیں، روس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 6, 2026
in انٹرنیشنل افیئرز
0
بوشہر ایٹمی پاور پلانٹ پر حملے حملہ آوروں کی ساکھ پر بد نما داغ ہیں، روس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک):روس نے کہا ہے کہ بوشہر ایٹمی پاور پلانٹ پر حملے حملہ آوروں کی ساکھ پر بد نما داغ ہیں۔ العربیہ کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران میں ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے حملے ان میزائلوں کو بھیجنے والوں کی ساکھ پر ایک بدنما داغ ہیں۔ماریا زاخارووا نے یاد دلایا کہ یہ ایرانی ایٹمی تنصیبات عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے ) کی ضمانتوں کے تحت آتی ہیں۔ وزارت کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے بیان میں ماریا زاخارووا نے کہا کہ یہ غیر قانونی اور لاپرواہ اقدامات ان لوگوں کی بین الاقوامی ساکھ پر ایک انمٹ داغ ہیں جو بوشہر ایٹمی پاور پلانٹ اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ضمانتوں کے تحت دیگر ایرانی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہیں اور انہیں تباہ کرنے کے احکامات جاری کرتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے اس سے قبل اطلاع دی تھی کہ بوشہر ایٹمی پلانٹ کو چوتھی بار نشانہ بنایا گیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ مذکورہ حملے کے بعد عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ایٹمی حادثے کے خطرے سے بچنے کے لیے فوجی طور پر انتہائی تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔

Previous Post

7 اپریل کو ہونے والے امتحانات کسی صورت قبول نہیں،آفاق احمد

Next Post

انسانیت کی بقاء کے لئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انسانیت کی بقاء کے لئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف

انسانیت کی بقاء کے لئے ساکنان ارض کا ضمیر زندہ رہنا ضروری ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper