• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

۔ حاجی محمد نعیم آرائیں کی عمرہ کی ادائیگی سے واپسی پر الشریف فاؤنڈیشن آمد، پرتپاک استقبال کیا گیا

الشریف فاؤنڈیشن کے چیئرمین پرویز اقبال آرائیں نے پھولوں کے ہار پہنائے اور سندھی اجرک پیش کی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 6, 2026
in پاکستان
0
۔                                      حاجی محمد نعیم آرائیں کی عمرہ کی ادائیگی سے واپسی پر الشریف فاؤنڈیشن آمد، پرتپاک استقبال کیا گیا
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( رپورٹ : اسفار پرویز) حاجی محمد نعیم آرائیں عمرہ ادائیگی سے واپسی پر الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے ہیڈ آفس تشریف لائے ان کا جوش استقبال کیا گیا۔۔تفصیلات کے مطابق حاجی محمد نعیم آرائیں نے عمرہ ادائیگی سے واپسی پر الشریف فاؤنڈیشن پاکستان کے آفس ڈی ایچ اے تشریف لائے اس موقع پر چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں نے اپنی ٹیم چوہدری محمد ارشد ریجنل ہیڈ اسٹیٹ لائف محمد نوید چکوالی، محمد خالد آرائیں، اسفار پرویز یوتھ پریزیڈنٹ الشریف فاؤنڈیشن نے آنے والے مہمان حاجی محمد نعیم آرائیں کا پرتپاک استقبال کیا ان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی، پھولوں کے ہار پہنائے اور سندھی روایت کے مطابق سندھی اجرک پیش کی گئی۔ حاجی محمد نعیم آرائیں نے سعودی عرب سے لائے گئے تحفے تحائف اب زمزم، عجوہ کھجوریں، جائے نماز، ٹوپی، تسبیح اور دیگر چیزیں چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں، محمد نوید احمد چکوالی، چوہدری محمد ارشد، ریجنل ہیڈ اسٹیٹ لائف محمد خالد، محمد اصفار پرویز کو گفٹ کیں۔ اس کے بعد امت مسلمہ، عالم اسلام، ایران، فلسطین، کشمیر سمیت تمام مسلمانوں کے لیے خیریت کی دعا کی گئی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-05-at-5.00.37-PM.mp4
Previous Post

سینیٹ میں مراد سعید کی نااہلی سے خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی پیر سے جمع کرائے جائیں گے،پولنگ 23 اپریل کو ہوگی

Next Post

ڈاکٹر بننا محض کسی ڈگری کا نام نہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر بننا محض کسی ڈگری کا نام نہیں

ڈاکٹر بننا محض کسی ڈگری کا نام نہیں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper