• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نے کہا ہے کہ بورڈ اس وقت مینوئل سے ڈیجیٹل سسٹم میں تبدیلی کے مرحلے میں ہے۔ تاہم ڈیٹا کے زیادہ حجم کی وجہ سے سافٹ ویئر اپلیکیشن کو اوور لوڈاور عارضی خلل کا سامنا کرنا پڑا جسے آئی ٹی کی ٹیم فوری طور پر حل کررہی ہے۔ اس ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایس ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے آغاز کو ری شیڈول کردیا گیا ہے اب یہ امتحانات جمعہ10 اپریل 2026 سے شروع ہونگے تاکہ امتحانات کے انعقادکو منظم، مستحکم اوراسکی شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے۔ناظم امتحانات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 5, 2026
in پاکستان
0
چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( ایجوکیشن رپورٹر)چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے 7 اپریل سے شروع ہونے والے سالانہ امتحانات ملتوی کر دئیےہیںچیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات اب بروز جمعہ 10 اپریل سے لیے جائیں گے۔اس بارے میں پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ میٹرک بورڈ تاحال طلبہ کو ایڈمٹ کارڈ فراہم نہیں کرسکا ہے، یہی وجہ ہے کہ امتحانات ملتوی کیے گئے ہیںدریں اثناء ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نے کہا ہے کہ بورڈ اس وقت مینوئل سے ڈیجیٹل سسٹم میں تبدیلی کے مرحلے میں ہے۔ تاہم ڈیٹا کے زیادہ حجم کی وجہ سے سافٹ ویئر اپلیکیشن کو اوور لوڈاور عارضی خلل کا سامنا کرنا پڑا جسے آئی ٹی کی ٹیم فوری طور پر حل کررہی ہے۔ اس ہنگامی صورتحال کے پیش نظر ایس ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے آغاز کو ری شیڈول کردیا گیا ہے اب یہ امتحانات جمعہ10 اپریل 2026 سے شروع ہونگے تاکہ امتحانات کے انعقادکو منظم، مستحکم اوراسکی شفافیت کو یقینی بنایا جاسکے۔ جس کے لئے نظرثانی شدہ شیڈول جلد ہی جاری کردیا جائے گا۔ یاد رہے طلباء وطالبات اپنے دیے گیے امتحانی مراکز پر ہی امتحان دینگے۔

Previous Post

”مہنگے پٹرول کاسستا علاج”، عوام کیلئے مفت پبلک ٹرانسپورٹ وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر مفت سفری سہولت کا جائزہ لینے پہنچ گئے،

Next Post

دشت :وارفرنٹ سیکورٹی آپریشن میں 4 فـــتنـہ الہــــندوســـتان دہــــشتـگـرد ہــــلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دشت :وارفرنٹ سیکورٹی آپریشن میں 4 فـــتنـہ الہــــندوســـتان دہــــشتـگـرد ہــــلاک

دشت :وارفرنٹ سیکورٹی آپریشن میں 4 فـــتنـہ الہــــندوســـتان دہــــشتـگـرد ہــــلاک

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper