• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز شریف کا ایکس میسج میں کسان بھائیوں کے لیے بڑا اعلان

پنجاب میں گندم کاشت کرنیوالے 25 ایکڑ تک اراضی کے مالک کاشتکاروں کی مالی معاونت، ایک ایکڑ کیلئے 10 لیٹر ڈیزل 150 روپے فی لیٹر کی سبسڈی عالمی بحران کے دوران تیل کے نرخ میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے، ہر کسان بھائی کیساتھ ہوں:مریم نوازشریف شفاف اور مؤثر طریقے سے ہر کسان تک مالی فوائد پہچانے کیلئے ذاتی طورپر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے ساتھ کھڑی رہوں گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 5, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز شریف کا ایکس میسج میں کسان بھائیوں  کے لیے بڑا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے نام اپنے ایکس میسج میں کسان بھائیوں کے تحفظ کے لیے بڑا اعلان کیاہے-پنجاب میں گندم کاشت کرنے والے 25 ایکڑ تک اراضی کے مالک کاشتکاروں کی مالی معاونت کی جائے گی-پنجاب میں ہر ایک ایکڑ کے لیے 10 لیٹر ڈیزل پر 150روپے فی لیٹر کی سبسڈی دی جائے گی-عالمی بحران کے دوران تیل کے نرخ میں اضافہ پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بن رہا ہے۔ ہر کسان بھائی کے ساتھ ہوں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہاکہ شفاف اور مؤثر طریقے سے ہر کسان تک مالی فوائد پہچانے کے لئے ذاتی طورپر سبسڈی کے نظام کی نگرانی کر رہی ہوں۔ ہمارے کسان پنجاب کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں -وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ساتھ کھڑی رہوں گی، ان شاء اللہ

پچھلی پوسٹ

بھٹو کی پھانسی کی خبر پڑھ لیں گی آپ ؟ پاکستان ٹی وی کی بڑی نیوز ریڈر کے بھٹو کی شہادت اور ضیاء کی موت پر تاثرات

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر تجارت کی وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر تجارت کی وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی سے ملاقات

وفاقی وزیر تجارت کی وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی سے ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper