• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر تجارت کی وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 4, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر تجارت کی وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی سے ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے خوراک کی سپلائی چین اور ماحولیاتی ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خوراک کی سپلائی چین مضبوط کریں گے، اقتصادی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رکھنا حکومت کی ترجیح ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم سے ملاقات کے دوران کیا۔جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان میں خوراک کی سپلائی چین مضبوط کریں گے، اقتصادی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رکھنا حکومت کی ترجیح ہے۔ انہوں نے توانائی کی بچت اور بہتر لاجسٹکس سروسز پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سپلائی چین کی کارکردگی اور خوراک کی دستیابی پر فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کی بہتری سے صنعتی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ اس حوالہ سے محدود اقدامات نہیں بلکہ مؤثر پالیسی پر توجہ کی ضرورت ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ڈیجیٹل سپلائی چین اور متبادل نقل و حمل کو فروغ دیں گے۔ جام کمال خان نے کہا کہ وزارت تجارت اور کلائمٹ اداروں کے درمیان ہم آہنگ فریم ورک تیار کیا جائے گا۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کلائمٹ اسمارٹ زراعت اور وسائل کے مؤثر استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کی بچت اور ماحولیاتی اقدامات صنعتی ترقی کو فروغ دیں گے، صنعتی شعبہ کی کارکردگی میں بہتری اور لاجسٹک مسائل حل کرنا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ خوراک کی سپلائی چین میں ماحولیاتی لچک کا فروغ حکومت کی ترجیح ہے۔ رومینہ خورشید عالم نے کہا کہ عوامی اور نجی شعبہ کے تعاون سے ماحول دوست حل متعارف کرائے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کا ایکس میسج میں کسان بھائیوں کے لیے بڑا اعلان

اگلی پوسٹ

ہندومت کی تشکیل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہندومت کی تشکیل

ہندومت کی تشکیل

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper