• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت میں انتخابی دھاندلی اور ملی بھگت سے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 4, 2026
in انڈیا
0
بھارت میں انتخابی دھاندلی اور ملی بھگت سے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):انتخابی دھاندلی اور ملی بھگت سے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ کےخلاف بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے ہیں،بی جے پی کی ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری، جعل سازی اور منظم دھاندلی کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے ۔ مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل بھارتی عوام نے دھاندلی کیلئے مودی کے آلہ کارعدالتی عملے کو بھی گھیرے میں لے لیا۔بھارتی جریدہ دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ووٹر لسٹوں کی سپیشل انٹینسو ریویژن پر کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے ۔مغربی بنگال کے ضلع مالدہ میں بھارت کے عوام نے دفاتر کا گھیراؤ کرکے 7 عدالتی افسران کو کئی گھنٹوں تک یرغمال رکھا ، مغربی بنگال کے عوام انتخابات سے قبل ووٹر لسٹوں سے نام نکالے جانے کے خلاف شدید احتجاج کر رہےہیں ۔ رپورٹ کے مطابق نئی ووٹرز لسٹوں کے ناموں کا جائزہ لینے والے عدالتی افسران کو عوام کی جانب سے محصور کیا گیا ۔اس حوالہ سے ماہرین نے کہا ہے کہ بھارتی ریاست مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل شدید احتجاج اور توڑ پھوڑ اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اوچھے ہتھکنڈوں کو پہچان چکےہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی راج میں ووٹر لسٹوں میں چھیڑ چھاڑ سے انتخابی دھاندلی عوامی رائے کو دبانے اور آمریت مسلط کرنے کا کھلا ثبوت ہے۔

پچھلی پوسٹ

چین کی کامیابیاں کسی معجزے سے کم نہیں ، وزیراعظم سری لنکا ہارینی امراسوریا

اگلی پوسٹ

چین میں 2026 کے دوران ریلیز فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی 12 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین میں 2026 کے دوران ریلیز فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی 12 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

چین میں 2026 کے دوران ریلیز فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی 12 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper