• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں دہشتگردی پھیلانےکاگھناؤنا منصوبہ،افغان طالبان رجیم کامکروہ چہرہ بےنقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 4, 2026
in پاکستان
0
پاکستان میں دہشتگردی پھیلانےکاگھناؤنا منصوبہ،افغان طالبان رجیم کامکروہ چہرہ بےنقاب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):پاکستان میں دہشتگردی پھیلانےکاگھناؤنا منصوبہ،افغان طالبان رجیم کامکروہ چہرہ بےنقاب ہو گیا۔ افغان طالبان رجیم فتنہ الخوارج(ٹی ٹی پی) کومضبوط کرکےپاکستان سمیت پورےخطےکاامن داؤپرلگانا چاہتی ہے۔افغان طالبان دہشتگردوں کی پشت پناہی کیلئےمذموم فنڈنگ مہم کےذریعےعوام کومزیدمعاشی بحران میں دھکیل رہےہیں۔افغان میڈیا آماج نیوز کےمطابق طالبان رجیم نےپاکستان میں دہشتگردی پھیلانےکیلئےشمالی افغانستان میں فتنہ الخوارج کیلئےفنڈزجمع کرنےکی کوششیں تیزکردیں،فتنہ الخوارج کیلئےمنظم طریقےسےشروع ہونےوالی مذموم فنڈنگ مہم اب افغانستان میں گھرگھرتک پھیل چکی ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق مقامی باشندوں پرفتنہ الخوارج کیلئےمالی تعاون فراہم کرنے کےحوالے سے شدید دباؤڈالاجارہاہے ، افغان علاقائی مشران کوطالبان رجیم کی جانب سےعوام سےجبری رقم اکٹھی کرنےکاٹاسک دےدیاگیاہے ۔ ماہرین کے مطابق افغان طالبان رجیم کی جانب سےفتنہ الخوارج کی مالی وعسکری معاونت خطہ کیلئےمستقل چیلنج ہے،معاشی بحران کاشکارافغانستان کےعوام کودی جانےوالی عالمی امدادبھی دہشتگردوں کی پشت پناہی میں لگائی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

کیا سندھ کی بیٹی ”اُم رباب“ہار گئی !

اگلی پوسٹ

چین کی کامیابیاں کسی معجزے سے کم نہیں ، وزیراعظم سری لنکا ہارینی امراسوریا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین کی کامیابیاں کسی معجزے سے کم نہیں ، وزیراعظم سری لنکا ہارینی امراسوریا

چین کی کامیابیاں کسی معجزے سے کم نہیں ، وزیراعظم سری لنکا ہارینی امراسوریا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper