• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 4, 2026
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔( نمائندہ خصوصی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شہیدذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک دوراندیش، عوام دوست اور تاریخی کردار کی حامل شخصیت تھے، جنہوں نے پاکستان کی ناقابلِ تسخیر ایٹمی طاقت، آئینی، سیاسی اور معاشرتی بنیادیں مضبوط کیں اور محروم طبقات کے حقوق و وقار کے تحفظ کو ہمیشہ اولین ترجیح دی ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ آج ملک کا دفاع جوہری ٹیکنالوجی کی بدولت ناقابل تسخیر ہے، اس کی ابتداقائدِ عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید نے کی انہوں نے کہا کہ شہیدذوالفقار علی بھٹو نے آئینی طور پر عوام کو طاقتور بنایا اور سیاست کو اشرافیہ کے گرد گھومنے والی سرگرمیوں سے نکال کر عوام تک پہنچایا۔ ان کی قیادت میں عوام کو ووٹ کی طاقت ملی، قومی ادارے مضبوط ہوئے اور ملکی پالیسی سازی میں عوامی امنگوں کی ترجمانی کو یقینی بنایا گیا۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہیدذوالفقار علی بھٹونے ملکی دفاع، ایٹمی پروگرام اور قومی خودمختاری کے لیے تاریخی فیصلے کیے اور پاکستان کی عالمی پوزیشن کو مستحکم بنایا۔ان کی وژنری قیادت آج بھی ملکی خارجہ پالیسی، عالمی تعلقات اور ترقی کی سمت کا رہنما اصول ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مسلم دنیا کو متحد کرنے، فلسطینی کاز کی حمایت اور ترقی پذیر ممالک کے تعاون کے لیے متوازن پلیٹ فارم قائم کرنے میں تاریخی کردار ادا کیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ عوام کے لیے ان کی جدوجہد کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے بلوچستان میں بھی شفاف حکمرانی، موثر سروس ڈلیوری اور عوامی فلاح کے لیے اقدامات جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت ترقی، خوشحالی اور استحکام کے اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے تاکہ بلوچستان کے عوام کو بہتر سہولیات، مساوی مواقع اور روشن مستقبل فراہم کیے جا سکیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ قائدین کی قربانیاں اور وژن ہمیں یہ سبق دیتے ہیں کہ عوامی فلاح، مساوات اور عدل کے اصولوں کے لیے مسلسل جدوجہد ضروری ہے، اور یہی عزم بلوچستان اور پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کی راہ میں رہنمائی فراہم کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ایران اور امریکا جنگ بندی کے لئے کوشاں ہیں ،وزیر دفاع

اگلی پوسٹ

327ویں وساکھی فیسٹیول:پنجاب پولیس کو گورودواروں، قیام گاہوں اور روٹس پر فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
327ویں وساکھی فیسٹیول:پنجاب پولیس کو گورودواروں، قیام گاہوں اور روٹس پر فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

327ویں وساکھی فیسٹیول:پنجاب پولیس کو گورودواروں، قیام گاہوں اور روٹس پر فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper