• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

محروم طبقات کے حقوق کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے، چیئرمین سینیٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 4, 2026
in پاکستان
0
محروم طبقات کے حقوق کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے، چیئرمین سینیٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹونے 1973 کامتفقہ آئین دے کر جمہوریت اور عوامی حقوق کو نئی سمت دی ، عوام کو طاقت کا سرچشمہ بنایا اور جمہوری اقدار کو فروغ دیا۔ چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سابق وزیرِ اعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پرسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری خصوصی پیغام میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو عہد ساز اور عوام دوست رہنما تھے۔ انہوں نے جمہوری و دفاعی بنیادیں مضبوط کیں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ بھٹو شہید نے 1973 کامتفقہ آئین دے کر جمہوریت اور عوامی حقوق کو نئی سمت دی،بھٹو شہید نے عوام کو طاقت کا سرچشمہ بنایا اور جمہوری اقدار کو فروغ دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید بھٹو کی قیادت نے پاکستان کو خودانحصاری اور ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنا بھٹو شہید کا تاریخی کارنامہ ہے جس سے قومی سلامتی مضبوط ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ بھٹو شہید کی خارجہ پالیسی نے پاکستان کو عالمی سطح پر باوقار مقام دلایا۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ کسانوں، مزدوروں اور محروم طبقات کے حقوق کے لیے ذوالفقار علی بھٹو شہید کی جدوجہد ناقابلِ فراموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت اور خواتین کے حقوق کے لیے تاریخی کردار ادا کیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوری روایات کو مستحکم اور پارلیمانی نظام کو تقویت دی۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نوجوان قیادت کے طور پر جمہوری اقدار کے فروغ میں متحرک ہیں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی جمہوریت کے لیے قربانیاں ملکی تاریخ کا روشن باب ہیں،ذوالفقار علی بھٹو شہید کے نظریات پر عمل ہی مضبوط، خوشحال پاکستان کی ضمانت ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی سمندری سلامتی کیلئے مضبوط بحریہ ناگزیر ہے،چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف

اگلی پوسٹ

حساس علاقائی صورتحال میں میڈیا پلیٹ فارمز درست معلومات کے لیے صرف سرکاری بیانات پر انحصار کریں، ترجمان دفتر خارجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حساس علاقائی صورتحال میں میڈیا پلیٹ فارمز درست معلومات کے لیے صرف سرکاری بیانات پر انحصار کریں، ترجمان دفتر خارجہ

حساس علاقائی صورتحال میں میڈیا پلیٹ فارمز درست معلومات کے لیے صرف سرکاری بیانات پر انحصار کریں، ترجمان دفتر خارجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper