• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مدارسِ دینیہ ملکی نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں، مفتی نعمان نعیم

مدارس لاکھوں طلبہ کو بلاتفریق مفت تعلیم دیکر ریاست کابوجھ اٹھارہےہیں موجودہ دور کے چیلنجز کا مقابلہ صرف علم کے ذریعے ہی ممکن ہے، جامعہ بنوریہ میں اجلاس سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2026
in پاکستان
0
مدارسِ دینیہ ملکی  نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں، مفتی  نعمان نعیم
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے کہاکہ مدارس دینیہ ملکی بقاء اور نظریاتی سرحدوں کے محافظ ہیں، ہر دور میں دینی، اخلاقی اور سماجی اقدار کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، ،مدارس لاکھوں طلبہ کو بلاتفریق رنگ و نسل مفت تعلیم دیکر معاشرتی استحکام میں کردار ادا کررہےہیں، مدارس

وقت کے تقاضوں کے مطابق عصری تعلیم کی طرف بھی توجہ دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جامعہ بنوریہ عالمیہ میں تعلیمی سال 2026ء-27 کے داخلوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا. انہوں نے کہاکہ مدارسِ دینیہ قرآن و سنت کی تعلیمات کے فروغ کا بنیادی ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کے محافظ اور معاشرتی استحکام کے ضامن ہیں، مدارس نے ہر دور میں دینی، اخلاقی اور سماجی اقدار کے تحفظ میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، انہوں نے کہاکہ مدارس لاکھوں طلبہ کو بلا تفریق رنگ و نسل مفت تعلیم، رہائش اور طعام کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں، جو بلاشبہ ریاست کا بوجھ کو کم کرنے میں اہم کردار ہے، انہوں نے کہا کہ ان اداروں کا مقصد ایسے باکردار افراد کی تربیت ہے جو علم و عمل کے ساتھ معاشرے میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بنیں. انہوں نے مزید کہا کہ جامعہ بنوریہ عالمیہ جیسے ادارے دینی و عصری علوم کے حسین امتزاج کے ذریعے نوجوان نسل کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کر رہے ہیں تاکہ وہ معاشرے کے ہر شعبے میں مؤثر کردار ادا کر سکیں. انہوں نے کہا کہ موجودہ دور کے چیلنجز کا مقابلہ صرف علم کے ذریعے ہی ممکن ہے، جامعہ بنوریہ عالمیہ اپنے اعلیٰ تعلیمی معیار، نظم و ضبط اور اعتدال پر مبنی فکر کے ذریعے عالمی سطح پر امن، رواداری اور ہم آہنگی کے پیغام کو فروغ دیتا رہے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/04/WhatsApp-Video-2026-04-03-at-8.54.35-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان کی شہد برآمدات سالانہ 15 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں

اگلی پوسٹ

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوئنسکو کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوئنسکو کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے پاکستان میں رومانیہ کے سفیر ڈاکٹر ڈین اسٹوئنسکو کی ملاقات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper