• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا آٹزم میں مبتلا بچوں کی تعلیم و تربیت اور بحالی کے عزم کا اعادہ پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سنٹر کے قیام پروزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اظہار تشکر،

آٹزم سنٹر کے قیام پر معاون خصوصی ثانیہ عاشق اور پوری ٹیم کو خراج تحسین سپیشل طلبہ کیلئے ہمت کارڈ اورہر سپیشل ایجوکیشن سنٹر کیلئے ٹرانسپورٹ مہیا کررہے ہیں، خصوصی بچے آزمائش نہیں بلکہ اللہ کی نعمت ہیں: مریم نواز شریف صوبہ بھر کے27ڈویژنل پبلک سکولوں میں بھی آٹزم سنٹر قائم کیے گئے ہیں ہے، آٹسٹک بچوں کے علاج کی ایکٹیویٹی کو ہرضلع کی سطح تک لے کر جائیں گے پنجاب بھر میں سپیشل بچوں کیلئے 70بسیں فراہم کررہے ہیں، لیہ، بھکر، جنوبی، شمالی، وسط پنجاب میں سنٹر آف ایکسی لینس میں ہزاروں سپیشل بچوں تعلیم حاصل کررہے ہیں آٹزم کے شکار افراد کے حقوق، ان کی شمولیت اور معاشرے میں مساوی مواقع پیدا کرنے پر زور د،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا آٹزم ڈے پر خصوصی پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 2, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا آٹزم میں مبتلا بچوں کی تعلیم و تربیت اور بحالی کے عزم کا اعادہ پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سنٹر کے قیام پروزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا اظہار تشکر،
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹزم ڈے پر آٹزم میں مبتلا بچوں کی تعلیم و تربیت اور بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سنٹر کے قیام پر اظہار تشکرکیا اور آٹزم کے شکار افراد کے حقوق، ان کی شمولیت اور معاشرے میں مساوی مواقع پیدا کرنے پر زور دیا ہے۔ آٹزم ڈے پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے آٹزم کے دن پر آگاہی کیساتھ ساتھ متاثرہ افراد کی بحالی کیلئے موثر عملی اقدامات کے عزم کابھی اعادہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے آٹزم سنٹر کے قیام پر معاون خصوصی ثانیہ عاشق اور پوری ٹیم کو خراج تحسین کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ لاہور میں بننے والا اسکول آف آٹزم جیسے ادارہ کی دنیا بھر میں کوئی مثال نہیں۔آٹزم اسکول میں ایرلی آٹزم کے پہلے مرحلے پر تشخیص کی سہولت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ صوبہ بھر کے27ڈویژنل پبلک سکولوں میں بھی آٹزم سنٹر قائم کیے گئے ہیں۔ آٹزم میں مبتلا بچوں کی زندگی میں مثبت تبدیلی لانا ہمارا عزم ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم سکول نہیں بلکہ سماجی انقلاب ہے، آٹزم سکول ایک حب بنے گا۔انہوں نے کہا کہ آٹسٹک بچوں کے علاج کی ایکٹیویٹی کو ہرضلع کی سطح تک لے کر جائیں گے۔آٹسٹک بچوں کے لئے پہلے سرکاری آٹزم سکول کا قیام کسی نعمت سے کم نہیں۔ صوبے بھر کے اسپیشل طلبہ کیلئے ہمت کارڈ اورہر اسپیشل ایجوکیشن سنٹر کے لئے ٹرانسپورٹ مہیا کررہے ہیں۔ اسپیشل ایجوکیشن مراکز کی تعمیر نو اور ہر ڈسٹرکٹ میں سنٹر آف ایکسی لینس فار سپیشل سٹوڈنٹس بنانے جارہے ہیں۔ خصوصی بچے آزمائش نہیں بلکہ اللہ کی نعمت ہیں اور معاشرے کو امتیازی سلوک ختم کرنا چاہیے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ پنجاب میں پہلی مرتبہ اسپیشل ایجوکیشن اور اسپیشل بچوں کو بھی ترجیحات میں شامل کیا گیا ہے۔ 28 اسپیشل ایجوکیشن سکولوں کو سنٹر آف ایکسی لینس برائے اسپیشل ایجوکیشن اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔ پنجاب بھر میں سپیشل بچوں کیلئے 70سپیشل بسیں فراہم کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پورے صوبے میں سپیشل افراد کے لئے313 اداروں کو بہتر بنائیں گے۔مختلف شہروں میں قائم سنٹر آف ایکسی لینس میں ہزاروں سپیشل بچوں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی پاک افغان کے قریب 8 دہشت گردوں کو ہلاک

اگلی پوسٹ

کراچی : موسلادھار بارش مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی : موسلادھار بارش مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی : موسلادھار بارش مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper