• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 1, 2026
in پاکستان
0
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے منگل کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وزارت خزانہ میں ملاقات کی۔ ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں منعقد ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران وزیر اعلیٰ نے خیبر پختونخوا کو درپیش مختلف معاشی اور مالی مسائل سے وفاقی وزیر خزانہ کو آگاہ کیا اور ان کے حل کے لیے وفاقی حکومت کے تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔وفاقی وزیر خزانہ نے وزیر اعلیٰ کو یقین دلایا کہ وفاقی حکومت صوبے کے تمام جائز مسائل کے حل کے لیے بھرپور تعاون کرے گی۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبائی حکومتوں کو درپیش مالی چیلنجز سے نمٹنے میں ہرممکن سہولت فراہم کی جائے گی۔دونوں رہنمائوں کے درمیان اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کے حصول کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان باہمی روابط اور تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

Previous Post

اسلام آباد میں تاجر عامر قتل، منصور خان گینگ کے تمام ملزمان فوری گرفتار کرلئے،طلال چوہدری

Next Post

گڈ فرائیڈے اور ایسٹر پر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر میں ہائی الرٹ، عبادتگاہوں اور عوامی مقامات کیلئے سخت سکیورٹی پلان جاری

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper