• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں:محترمہ شاہینہ شیر علی

حکومتِ سندھ خواتین کو بااختیار بنانے، ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں پاکستان کی خواتین ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھا رہی ہیں اور یہ ایوارڈز ان کی محنت اور صلاحیتوں کا اعتراف ہیں۔ڈاکٹر اختیار بیگ۔کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام 5ویں ویمن ڈگنٹی ایوارڈ 2026 کی پروقار تقریب سے خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 30, 2026
in پاکستان
0
خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں:محترمہ شاہینہ شیر علی
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی ( نمائندہ خصوصی),کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام 5ویں ویمن ڈگنٹی ایوارڈ 2026 کی پروقار تقریب آج رامادا کریک ہوٹل، کراچی میں منعقد ہو گئی۔تقریب کی مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں محترمہ شاہینہ شیر علی تھیں، جبکہ ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے بطور مہمانِ اعزازی شرکت کی۔ چیئرمین کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن خالد آرائیں نے بطور مہمانِ اعزاز شرکت کی۔اپنے خطاب میں صوبائی وزیر محترمہ شاہینہ شیر علی نے کہا کہ خواتین کسی بھی معاشرے کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کیحیثیت رکھتی ہیں اور حکومتِ سندھ خواتین کو بااختیار بنانے، ان کے حقوق کے تحفظ اور انہیں مساوی مواقع فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے ویمن ڈگنٹی ایوارڈ کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے پلیٹ فارمز خواتین کی حوصلہ افزائی اور ان کی خدمات کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
معروف صنعتکار و سماجی رہنما ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی خواتین ہر شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھا رہی ہیں اور یہ ایوارڈز ان کی محنت اور صلاحیتوں کا اعتراف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو معاشی طور پر مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ وہ ملک کی ترقی میں مزید مؤثر کردار ادا کر سکیں۔چیئرمین کنزیومرز ایسوسی ایشن آف پاکستان  کوکب اقبال اور ویمن ونگ کی ایکٹنگ چیئرپرسن مریم حنا نے کہا کہ اس تقریب کا مقصد ملک بھر کی نمایاں خواتین کو ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔تقریب میں قیادت، سماجی خدمت، تعلیم، صحت، میڈیا، کاروبار، فنون اور دیگر شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی خواتین کو مختلف اعزازات سے نوازا گیا۔ ان ایوارڈز میں:•محترمہ فاطمہ جناح مادرِ ملت ویمن لیڈرشپ ایوارڈ•بیگم رعنا لیاقت علی خان ویمن سروس ایوارڈ•شہید محترمہ بینظیر بھٹو ویمن ایکسیلنس ایوارڈ شامل تھے۔تقریب کی میزبانی معروف اینکر آغا شیرازی نے کی۔ اس موقع پر ایم پی اے سید شارق جمال، ڈی آئی جی شوکت علی، آصف موسیٰ، اور دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔ تقریب میں ملک کی ممتاز شخصیات، سماجی رہنما، حکومتی نمائندگان اور میڈیا کے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مقررین نے خواتین کے حقوق، مساوات اور بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایسے اقدامات کے ذریعے معاشرے میں خواتین کے مثبت کردار کو مزید اجاگر کیا جائے گا۔چیئرمین کوکب اقبال اور مریم حنا نے کہا کہ ویمن ڈگنٹی ایوارڈ ایک مستقل کاوش ہے جو نہ صرف خواتین کی خدمات کو سراہتا ہے بلکہ نئی نسل کے لیے بھی ایک مثال قائم کرتا ہے
Previous Post

ماڑی ایکسپریس

Next Post

صدر آصف علی زرداری توسیعی مشاورتی اجلاس ، اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے اور عوام پر اثرات کم کرنے کے اقدامات پر بریفنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری توسیعی مشاورتی اجلاس ، اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے اور عوام پر اثرات کم کرنے کے اقدامات پر بریفنگ

صدر آصف علی زرداری توسیعی مشاورتی اجلاس ، اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنانے اور عوام پر اثرات کم کرنے کے اقدامات پر بریفنگ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper