• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی:کشمیری حریت رہنماؤں آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کے حق میں ایک بھرپور اور پرامن احتجاجی مظاہرہ

کشمیری حریت رہنماؤں کو سنائی گئی سزائیں بنیادی انسانی حقوق، آزادی اظہار اور سیاسی آزادیوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔  عالمی برادری، بالخصوص اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور متاثرہ رہنماؤں کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں۔جماعت اسلامی کے ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی۔فلسطین فانڈویشن کے ڈاکٹر صابر ابومریم.کشمیری رہنماء بشیر سدوزئی۔بشیر درس ۔عاصمہ ساجد اور دیگر کا خطاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 29, 2026
in پاکستان
0
کراچی:کشمیری حریت رہنماؤں آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کے حق میں ایک بھرپور اور پرامن احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر کشمیری حریت رہنماؤں آسیہ اندرابی، فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کے حق میں ایک بھرپور اور پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔احتجاج میں شہریوں، انسانی حقوق کے کارکنان، وکلا، صحافیوں اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ۔جن پر کشمیری رہنماؤں کی رہائی اور انصاف کی فراہمی کے مطالبات درج تھے۔ مظاہرے سے جماعت اسلامی کے ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی۔فلسطین فانڈویشن کے ڈاکٹر صابر ابومریم.کشمیری رہنماء بشیر سدوزئی۔بشیر درس ۔عاصمہ ساجد اور دیگرخطاب کیا۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ کشمیری حریت رہنماؤں کو سنائی گئی سزائیں بنیادی انسانی حقوق، آزادی اظہار اور سیاسی آزادیوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری، بالخصوص اقوام متحدہ اور دیگر انسانی حقوق کے اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیں اور متاثرہ رہنماؤں کی رہائی کے لیے کردار ادا کریں۔احتجاج کے دوران شرکاء نے پرامن طریقے سے اپنے مطالبات پیش کیے اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ کشمیری عوام کے حقوق کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں گے۔ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے اس بات پر زور دیا کہ عالمی سطح پر انصاف اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سنجیدہ اقدامات ناگزیر ہیں۔

Previous Post

آسیہ اندرابی، انصاف کا قتل یا ریاستی بیانیہ؟

Next Post

آن لائن اسکول

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آن لائن اسکول

آن لائن اسکول

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper