• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ارتھ آور منایاگیا،روشنیاں گل، شمعیں روشن

کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آفس سمیت دیگر دفاتر میں لائٹس آف،نمایاں شہروں کی مرکزی روڈز پر سٹریٹ لائٹس بند کر دی گئیں وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر مری میں مال روڈ سمیت دیگر علاقوں میں ارتھ آور، روشنیاں گل،مری کے ایمفی تھیٹر میں شمعیں روشن ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال،فیصل آباد، گوجرانوالہ،راولپنڈی، سرگودھا لاہور کے مرکزی مقامات پر روشنیاں گل کرکے ارتھ آور منایا گیا، سرکاری اور نجی عمارتوں کی لائٹس بند صوبہ بھر کے تمام کالجز،سکول میں بھی ارتھ آور منایا گیا، تقریبات میں طلبہ کو ارتھ آور کے مقصد سے آگاہ کیا گیا، توانائی بچانے کی ضرورت پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 28, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ارتھ آور منایاگیا،روشنیاں گل، شمعیں روشن
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ارتھ آور منایاگیا- صوبہ بھر میں روشنیاں گل اورشمعیں روشن ہو گئیں -تمام ڈویژن اور ڈسٹرکٹ میں ارتھ آور کا اہتمام کیا گیا-صوبہ بھر میں 500 سے زائد مقامات پر روشنیاں گل اور شمعیں روشن ہوگئیں – کمشنر اور ڈپٹی کمشنر آفس سمیت دیگر دفاتر میں لائٹس آف کر دی گئیں -نمایاں شہروں کی مرکزی روڈز پر سٹریٹ لائٹس بند کردی گئیں – مختلف شہروں میں نجی عمارتوں میں بھی لائٹس آف کردی گئیں -مری کے ایمفی تھیٹر میں روشنیاں گل کرکے شمعیں روشن کی گئیں – وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر مری میں مال روڈ سمیت دیگر علاقوں میں ارتھ آورمنایا گیا-ارتھ آور تقریب میں سر کاری افسروں اور عوام نے بھرپور شرکت کی- ڈیرہ غازی خان، ملتان، بہاولپور، ساہیوال،فیصل آباد، گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا اور لاہور کے تمام اضلاع اور تحصیلوں کے مرکزی مقامات پر روشنیاں گل کرکے ارتھ آور منایا گیا، سرکاری اور نجی عمارتوں کی لائٹس بند کی گئیں – وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر کے تمام کالجز،سکول میں بھی ارتھ آور منایا گیا۔ ارتھ آور کی تقریبات میں طلبہ کو ارتھ آور منانے کے مقصد سے آگاہ کیا گیا اور توانائی بچانے کی ضرورت پر زوردیا گیا-

Previous Post

لیڈی ولنگٹن ہسپتال ویڈیو کیس، ایم ایس اور ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ معطل،وویمن میڈیکل آفیسر اور 5 پی جی آرز، 2نرسز اور ایک کارکن بھی معطل

Next Post

سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام تقریب میں ثقافتی ورثے کی نمائش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام تقریب میں ثقافتی ورثے کی نمائش

سنگاپور میں پاکستانی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام تقریب میں ثقافتی ورثے کی نمائش

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper