• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 28, 2026
in پاکستان
0
شمالی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی):محکمہ موسمیات نے انتباہ کیا ہے کہ ہفتہ کی شام اور رات سے 29 مارچ تک موسلادھار بارشوں کے باعث شمالی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں فلیش فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ژوب، موسیٰ خیل، سبی، کوہلو، بارکھان، نصیرآباد اور لورالائی میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ سکتی ہے۔ دوسری جانب بالائی و وسطی خیبر پختونخوا میں آج شام سے 30 مارچ تک مقامی ندی نالوں میں فلیش فلڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ شدید آندھی، جھکڑ، ژالہ باری اور آسمانی بجلی کے باعث کمزور انفراسٹرکچر جیسے بجلی کے کھمبے، بل بورڈز اور سولر پینلز کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، بالائی و وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ شمال مشرقی بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں بھی چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ بعض علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اتوار کے روز بھی ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ سندھ اور جنوبی پنجاب کے چند علاقوں میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہا تاہم جنوب مشرقی و شمالی بلوچستان کے چند علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ بارش کوئٹہ اور پنجگور میں ایک، ایک ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ ادھر ہفتہ کے روز سب سے زیادہ درجہ حرارت شہید بینظیر آباد میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سکرنڈ میں 39 اور رحیم یار خان، خانپور، لاڑکانہ اور مٹھی میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور ترکیہ کا امن و استحکام کے فروغ کے لیے مکالمے اور مسلسل سفارتی کوششوں کی اہمیت پر زور

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون، امریکا، خلیجی اور اسلامی ممالک کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں پر اعتماد میں لیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون، امریکا، خلیجی اور اسلامی ممالک کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں پر اعتماد میں لیا

وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو فون، امریکا، خلیجی اور اسلامی ممالک کے ساتھ جاری سفارتی رابطوں پر اعتماد میں لیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper